@sadarakbarkhan85: نوجوان پولیس آفیسر شاکر آفریدی کا شمار پشاور کے بھادر پولیس آفیسر میں ھوتا ھے ۔ پشاور کے مختلف تھانوں میں اھم زمہ داریاں نبھا چکے ھیں ۔ آج کل علاقہ یونیورسٹی ثاؤن میں ڈی ایس پی کا اھم پوسٹ افسران بالا کا بھت بڑا اعتماد ھے . اپنا آفس چوبیس گھنٹے عوام کیلئے کھول رکھا ھے ۔ اور علاقہ کے سائلین ور جرگے خود اٹینڈ کرتا ھے موقع پر انصاف کی فراہمی یقینی بناتا ھے اللہ سے مزید ترقی و کامیابی کیلئے دعا گو ھے سوشل ایکٹویسٹ خیبرپختونخوا صدر اکبر خان