@khankakhiladi1: نواز شریف کا نام اتنا بدنام ہوچکا ہے!! تمھارا نام نواز شریف ہے, جب عمران خان کا نام رکھ کر آؤگے تو پھر نوکری دینگے 🔥 🔥 جبکہ جرنیلوں نے عمران خان کو ناحق قید رکھا اور نواز شریف فیملی کو غیر قانونی اقتدار دیا ہے!! عوام اور فوج ایک پیج پر کیسے ہوسکتا ہے؟؟#noorkhan🇧🇫🔥✌️ #foryoupage #khankakhiladi🏏 #videoviral #teamkaptantiktok