جب میں نے تمہیں پہلی بار دیکھا تھا، تم صرف نظر نہیں آئے تھے... تم سیدھا میری روح میں اتر گئے تھے۔ اُس ایک لمحے کے بعد جیسے سب کچھ بدل سا گیا تھا۔ بر خیال تم پر آ کر رک جاتا تھا، ہر سوچ تمہارے گرد گھومنے لگتی تھی۔ کئی دنوں تک میں بس تمہارے بارے میں ہی سوچتا رہا، تمہیں محسوس کرتا رہا جیسے تم کہیں دور نہیں بلکہ میرے اندر ہی بسے ہو۔ عجیب سی کشش تھی تم میں... جو سمجھ بھی نہیں آتی تھی اور ختم بھی نہیں ہوتی تھی۔
شاید وہی لمحہ تھا جب مجھے احساس ہوا کہ کچھ لوگ زندگی میں آ کر صرف ملتے نہیں... انسان کے اندر ہمیشہ کے لیے رہ جاتے ہیں۔ اور دیکھو... تم آج بھی میرے دل میں اسی طرح سمائے ہوئے ہو جیسے پہلی بار ہوئے تھے۔ وقت بدلا، حالات بدلے، فاصلے بھی بڑھ گئے... مگر تم نہیں بدلے۔ تم آج بھی میری سانسوں کے ساتھ جڑے ہوئے ہو۔
شاید سانسیں ایک لمحے کو رک بھی جائیں مگر تیری یادیں نہیں رک سکتیں۔ وہ تو ہر لمحہ میرے اندر زندہ رہتی ہیں، میرے ہر خیال پر احساس میں بسی ہوئی۔ تم اب میرے سامنے نہیں ہو... مگر سچ تو یہ ہے کہ تم کبھی گئے ہی نہیں۔ تم تو بس میرے اندر اتر گئے ہو، اس حد تک کہ اب تمہیں بھولنا ممکن نہیں... کیونکہ کچھ لوگ یاد نہیں رہتے، وہ انسان کی زندگی بن جاتے ہیں۔
حضرت انسان
2026-07-10 11:10:58
17
Asad Malick 324 :
ma hun🥺
2026-07-10 06:59:08
10
Rana Umer 😎 :
background music?
2026-07-10 18:28:26
7
Tanha larka 💔❤️🩹❤️🩹😀😀🎶 :
Tum na 💔💔💔💔💔💘💘❤️🩹❤️🩹🥹🥹
2026-07-10 06:36:59
8
◤SULTAN◢ :
2026-07-10 07:11:47
7
مر چکا ہے دل مگر زندہ ہوں میں :
background music name please
2026-07-10 04:03:49
9
❥︎⁂𝐒𝐚𝐚𝐝♡︎𝐊𝐡𝐚𝐧⁂❥︎ :
option on kro yr
2026-07-10 11:20:04
8
『FARHAN』😶🌫️ :
my name is Farhan.🥺🥺
2026-07-10 19:39:09
6
Umar4838E :
will Byer
2026-07-09 18:51:30
9
Syedzadii😭😭 :
paise chaye mere ammi bmar h🥺🥺🥺🥺🥺🥺
2026-07-12 08:50:53
6
شھزاد علی کھوکھر 👑👑👑 :
2026-07-10 05:32:21
5
silent killer mm16 :
no wafa 😔😭😔
2026-07-10 08:42:52
5
Tanha larka 💔❤️🩹❤️🩹😀😀🎶 :
sai kha
2026-07-10 06:36:45
9
🌷⟡-⟡ 𝒜ʙ𝚍ꚶl̳Ɩa『h』⟡-⟡ 🌷 :
🥺
2026-07-10 01:37:47
6
____خاں طیب سپرا لالی27آلہ____ :
2026-07-11 04:54:21
3
جنید علی 💞🕊️ :
2026-07-10 14:25:29
3
🌸𝙨𝙖𝙬𝙚𝙧𝙖 𝙌𝙪𝙚𝙚𝙣🌸 :
😫
2026-07-11 06:25:58
3
To see more videos from user @poetry.mix20, please go to the Tikwm
homepage.