@itxfak1: إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ غم خبر / اطلاعِ وفات انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ عباس ولد ناصر خان، ساکن کالوخان پرڑہ، انتقال کر گئے ہیں۔ مرحوم قیصر (افتخار سپین زر بیکری والے) اور سلیم کے بھتیجے تھے۔ مرحوم کی نمازِ جنازہ 10 جولائی 2026 بروز جمعہ صبح 9:00 بجے ادا کی جائے گی۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔ البقاء للہ