میری آنکھ سے
نکلا آخری آنسو
تمہارے نام پر نکلا۔
یہ یاد رکھنا،
کہ کوئی تمہاری
راہ تکتے تکتے
اس دنیا سے رخصت ہو گیا۔
تم لوٹ آنے کا وعدہ کر کے
میری ساری عمر کھا گئی۔
میں تمہاری
ایک جھلک کی خاطر
اس قدر تڑپا
کہ تمہارے بعد
اپنی آنکھوں کو ہمیشہ
بھیگا ہوا پایا۔
تمہارے بعد
میں اپنی زندگی
جی نہ سکا۔
میں نے ہر لمحہ،
ہر گھڑی
بس تمہاری راہ دیکھی۔
تم سے ملنے کی چاہ میں
میں موت سے جا ملا۔
اب ہو سکے تو
میری اس آخری خواہش کو
پورا کر دینا۔
تم جب کبھی بھی لوٹنا،
تو میری قبر پر آ کر
وہ آنسو گرا جانا،
جو میں نے ایک عمر
تمہاری یاد میں گرائے تھے۔
جانتا ہوں
تم میری طرح
اپنی عمر گنوا نہیں سکو گی۔
جس طرح
میں نے اپنی پوری عمر
تمہارے نام کر دی۔
تم کبھی مجھے
اتنا نہیں چاہ سکو گی،
جتنا
میں نے تمہیں چاہا تھا۔
— اداس لڑکا کاشی بھٹی
2026-07-10 05:00:50
2
★🍁★★ABججRAR★★$¢★🍁 :
🥰🥰🥰
2026-07-17 07:04:01
1
اشتیاق خان ✨ :
🥰🥰🥰
2026-07-14 07:18:25
1
M. Mohsin ali :
🥰🥰🥰
2026-08-11 11:28:00
1
syco king 👑 :
😳😳😳
2026-08-10 18:24:49
1
Sheeraz Baloch :
🥰🥰🥰
2026-07-22 17:04:52
1
亗 𝑆𝑎𝑑 𝑙𝑖𝑓𝑒 ᏢᴀɢᴀᏞ☞☠ᏴᎾY࿐ :
😳😳😳
2026-08-20 07:32:49
0
Ray Ali 588 :
🥺🥺🥺
2026-07-11 14:43:49
0
Awais Sandhu🩵 :
💝💝💝💝
2026-07-11 01:05:18
0
🌹🥀Zebbi🌷🥀 :
❤️❤️❤️
2026-07-10 16:09:01
0
Jane Jane :
🥰🥰🥰
2026-08-22 10:48:28
0
🖤A….I💔……🥀……😔……🥹……✈️ :
🥰🥰🥰
2026-07-10 04:40:17
0
ساقی کہتے ہیں 🦅🪶 :
💞💞💞
2026-07-09 18:36:16
0
Rajpoot 786 :
❤️❤️❤️
2026-07-09 17:48:41
0
yashwa raj 👑👑 :
❤️❤️❤️
2026-07-14 01:52:16
1
To see more videos from user @callmesharee2, please go to the Tikwm
homepage.