@yaram013: ہم سب کے اندر بھی اپنے اپنے موسم ہوتے ہیں۔ کبھی دل میں بہار اترتی ہے، امیدوں کے پھول کھلتے ہیں اور زندگی روشن لگتی ہے۔ کبھی خزاں آتی ہے۔ یادیں جھڑنے لگتی ہیں اور خاموشی دل پر چھا جاتی ہے۔ کبھی اندر طوفان برپا ہوتا ہے، جذبات بے قابو ہو جاتے ہیں اور سوچیں بکھر جاتی ہیں۔ اور کبھی سب کچھ ٹھہر جاتا ہے، جیسے سردیوں کی لمبی راتیں خاموش گہری اور خود سے مکالمہ کرنے والی #creatersearchingsight
𝄟✮⃝♥️★:خوش نصیب ہے وہ لوگ جنہیں ایسی روحیں میسر ہیں جو ان کے وجود کا حصہ بن چکی ہیں کیونکہ دل تو کسی سے بھی لگ سکتا ہے مگر روحیں صرف مقدر والو کی ہی ملتی ہیں🥰🥺
2026-07-09 18:11:01
2
"آرائیاں دی کڑی":🦋✨🦋 :
please send me
2026-07-09 19:19:59
0
🇵🇰🇵🇰gondal 302 🇸🇦🇸🇦 :
🥰🥰🥰
2026-07-09 18:10:28
1
MR.SANi 😎 :
☺️☺️☺️
2026-07-10 00:17:18
1
To see more videos from user @yaram013, please go to the Tikwm
homepage.