ایک سمندر ہے جو قابو میں ہے میرے،
ایک قطرہ ہے جو مجھ سے سنبھالا نہیں جاتا۔
ایک عمر بتانی ہے اس کے بغیر،
اور ایک لمحہ ہے جو مجھ سے گزارا نہیں جاتا۔
میں چاہوں بھی تو اسے برا کہہ نہ سکوں،
دل سے اس کا مقام گرایا نہیں جاتا۔
سب کہتے ہیں کہ وقت ہر زخم بھر دیتا ہے،
مگر یہ درد ہے جو مجھ سے چھپایا نہیں جاتا۔
وہ میری داستاں کا مکمل حصہ نہ سہی،
پر اس کا نام دل سے مٹایا نہیں جاتا۔
۔ اونی گوئل
2026-07-10 11:44:56
1
꧁⚜ꜛⒶⒹⓃⒶⓃ ⓀⒽⒶⓃꜜ⚜꧂ :
🥰🥰🥰
2026-07-09 18:08:00
1
★ :
💕💕💕
2026-07-10 06:35:12
1
BIN ZIA 56❤️🩹 :
💖💖💖
2026-07-10 12:19:06
0
AZKA MINHAS ⚡ :
❤️❤️❤️
2026-07-09 17:56:00
2
Ary@n Bh@tti :
🥰🥰🥰
2026-07-10 03:10:20
1
Wajid ktk 🤞 :
💯💯💯
2026-07-10 02:34:08
0
TwaHa 🫀sHaH🫀 :
🖤🖤🖤
2026-07-09 20:09:35
0
Abdul wahab :
🥰🥰🥰
2026-07-10 10:05:13
1
To see more videos from user @heheasad_, please go to the Tikwm
homepage.