بہت عزیز تھے تم، یہ بات آج بھی سچ ہے،
مگر نصیب میں شاید جدائیاں ہی لکھی تھیں۔
دعاؤں میں تمہارا نام اب بھی شامل ہے،
مگر قسمت نے ہماری راہیں جدا رکھی تھیں۔
2026-07-09 18:11:02
0
Jigri Dost :
🥰🥰🥰
2026-07-09 18:07:45
0
To see more videos from user @hehe_maryam, please go to the Tikwm
homepage.