@fanitypist2: تیرے آنے سے زندگی میں کوئی انقلاب نہیں آیا جیسے پہلے گزرتی تھی، اب بھی ویسے ہی گزرے گی🚩 جب آدھی زندگی کسی کے بغیر کٹ سکتی ہے، تو باقی کی آدھی زندگی بھی کسی وہم یا سہارے کے بغیر سکون سے گزری جا سکتی ہے۔ #viral #viralnow #status #trend #trendingnow