@izhan_muhajir_90: آج مورخہ 09 جولائی 2026 بروز جمعرات اے پی ایم ایس او (APMSO) "اُردو سائنس یونٹ" کی جانب سے ہر سال کی طرح اس سال بھی یوم حسین ع کے مناسبت سے جامعہ اردو گلشن کیمپس میں سبیل امام حسین علیہ السلام کا انعقاد کیا گیا۔ #karachi #fuuast #fuuastians #muhajir