@sky.angel1761: دنیا کا سب سے بڑا المیہ یہ نہیں کہ کوئی بولے اور ہم نہ سنیں بلکہ یہ ہے کہ کوئی اپنے اندر چیخ رہا ہو، اور ہم اس کے پاس بیٹھ کر بھی اس کی روح کا ماتم نہ سن سکیں۔ہم جیسوں کے ہجوم میں سانس لیتے ہیں لیکن روحیں آج بھی اکیلی ہیں۔ سب سے بڑی دوری دو لوگوں کے درمیان کلومیٹرز کی نہیں بلکہ ایک ساتھ بیٹھ کر بھی ایک دوسرے کے اندر کا سناٹا نہ سن پانا ہے۔😔💔 #fypシ #viralvideo #unfreezemyacount #fyp #foryou

Sky Angel🌝
Sky Angel🌝
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 09 July 2026 18:14:44 GMT
63
7
0
3

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @sky.angel1761, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About