@sarmad_660: ایک عمر کے بعد دوست کم ہوتے جائیں گے، پسندیدہ لگنے والے لوگ یکدم عام ہو جاتے ہیں، تمام خواہشات ختم ہو جائیں گی، جسم سے زیادہ ذہن تھکنے لگے گا، تنہائی اچھی لگے گی بس یہی زندگی ہے۔۔۔ #foryoupage #urdupoetry #dontunderreviewmyvideo #viewsproblem #sadpoetry