@siyahkhuwab: مرنے سے پہلے میں تمہیں ایک طویل خط لکھوں گا۔ اور کیا تم اس خط کی طوالت کا اندازہ اس ایک جملے سے لگا پاؤ گے!!! ( مجھے تمہاری انا کھا گئی)

سیاہ خواب
سیاہ خواب
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 09 July 2026 18:41:22 GMT
20996
1009
9
141

Music

Download

Comments

esha224424
eesha :
😮😮🙄,ana wo bhe?
2026-07-10 08:34:24
4
arezaib000
homeaura :
i want خط♥️
2026-07-11 23:55:07
2
usericsf0tdtpx
Mani lucky :
مجھے تمہاری انا کھا گئی میں کتنا بے بس تھا جس نے جان کی بھی پرواہ نہ کی
2026-07-10 07:42:03
3
khamoshalfaaz804
خاموش الفاظ :
کچھ زخم ایسے ہوتے ہیں جن کی گواہی نہ دنیا سنتی ہے، نہ اپنے مانتے ہیں۔ لوگ فیصلے سناتے رہے، الزام لگاتے رہے، اور اپنے آپ کو حق کا مالک سمجھتے رہے… مگر میں خاموش رہا۔ اب نہ کسی سے صفائی دینی ہے، نہ کسی کو قصوروار ثابت کرنا ہے۔ بس ایک دن آئے گا جب میرا رب خود میرے دل کا حال جان لے گا، میری خاموشیوں کا حساب لے گا، میرے آنسوؤں کی گواہی سنے گا، اور ہر اُس درد کا انصاف کرے گا جسے دنیا نے مذاق سمجھا۔ میں بتاؤں گا خدا کو… کہ میرے معاملے میں سب خدا بن گئے تھے۔ کسی نے میری بات سنے بغیر فیصلہ دیا، کسی نے میرے زخم دیکھے بغیر مجھے قصوروار ٹھہرا دیا، اور کسی نے میری خاموشی کو میری کمزوری سمجھ لیا۔ لیکن مجھے یقین ہے… اللہ کے ہاں نہ کوئی آنسو ضائع جاتا ہے، نہ کسی مظلوم کی آہ بے اثر رہتی ہے۔ وہی سب سے بڑا منصف ہے، اور اُس کے فیصلے میں نہ ظلم ہوتا ہے، نہ دیر بے وجہ ہوتی ہے۔ خاموش الفاظ 🖤
2026-07-10 02:32:20
2
a.b...918
A. B.... 918 :
🥺🥺🥺
2026-07-09 20:08:59
1
drismailkhan786
༺𝔻ℝ 𝕀𝕊𝕄𝔸𝕀𝕃 𝕂ℍ𝔸ℕ༻ :
🥰🥰🥰
2026-07-10 08:55:13
1
shayzadbaloch
Shayzad Baluch :
🥺🥺🥺
2026-07-11 17:30:57
1
user089772317
Imtiaz Ali :
😥😥😥
2026-07-13 04:32:03
0
To see more videos from user @siyahkhuwab, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About