@husnainbaloch022: بعض لوگ ہماری زندگی سے چلے تو جاتے ہیں، مگر ان کی یادیں دل میں ہمیشہ زندہ رہتی ہیں۔ عجیب بات یہ ہے کہ ہم سب کو یاد رکھتے ہیں، مگر اکثر کوئی ہمیں یاد نہیں رکھتا۔ رشتوں کی بھیڑ میں بھی انسان خود کو تنہا محسوس کرنے لگتا ہے۔ پھر وقت سکھا دیتا ہے کہ ہر اپنا، اپنا نہیں ہوتا۔ تب دل صرف اللہ کی طرف رجوع کرتا ہے، جہاں کبھی بےقدری نہیں ملتی۔ اور یہی احساس انسان کو پہلے سے زیادہ مضبوط بنا دیتا ہے