@_.cattnoirr: سب کچھ مٹ جائے گا مگر میرے اندر سے تم نہیں مٹو گی آتی جاتی سانسوں کی قسم مجھے تم سے سچی محبت ہے۔

A...J Adïí
A...J Adïí
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 09 July 2026 18:55:30 GMT
5908
452
18
255

Music

Download

Comments

ali_khanii992
Ali khan pitafi :
song name 🙂
2026-07-10 09:29:38
1
ansarhassan66
انت الحیات :
mobhat sa toba tab hain 🙏
2026-07-10 01:39:10
1
brokenboy21355
زندگی سے بیزار لڑکا 🙂💗 :
کبھی کبھی انسان کسی ایک شخص کو اپنی دعاوں سے بھی زیادہ اہم سمجھ لیتا ہے، اس کی خوشی کو اپنی خوشی اور اس کے دکھ کو اپنا دکھ بنا لیتا ہے۔ ہم نے بھی کسی کو اپنی زندگی کا سکون مان لیا تھا، اس کی ایک مسکراہٹ میں اپنی پوری دنیا دیکھ لی تھی۔ مگر وقت نے آہستہ آہستہ سب بدل دیا، باتیں کم ہو گئیں، فاصلے بڑھ گئے، اور وہ شخص جو کبھی ہر لمحہ ساتھ محسوس ہوتا تھا، اب یادوں میں رہ گیا۔ پہلے جس کی کمی ایک پل بھی برداشت نہیں ہوتی تھی، اب اس کی خاموشی بھی عادت بن گئی ہے۔ اور سب سے زیادہ تکلیف یہ نہیں کہ وہ چلا گیا، بلکہ یہ ہے کہ وہ رہ کر بھی اپنا نہ رہا۔ اب انسان نہ کسی سے زیادہ امید لگاتا ہے، نہ کسی کو دل کے قریب آنے دیتا ہے، کیونکہ دل نے سیکھ لیا ہے کہ ہر اپنا ہمیشہ اپنا نہیں ہوتا۔
2026-07-10 11:00:12
1
k_khosa
🦋_K¿¿K_🦋 :
🦋_KhaMaKha_🤪🦋 🦋_خواہ مخواہ_🤪🦋
2026-07-10 13:49:25
1
ranaarslanhameed01
Arsal Rajput :
ہائے... 🖤 وہ دن بھی گزرے جب ہر طرف تمہیں کھو دینے کی وجہ تھی۔ ناراضگیاں تھیں، دکھ تھے، فاصلے تھے۔ پھر بھی میں نے تمہارا ساتھ نہیں چھوڑا۔کیونکہ سچی محبت مشکل وقت میں ہی پہچانی جاتی ہے۔بس نبھانے کی 1 وجہ کافی تھی... اور وہ "تم" تھے۔ یہی تو اصل محبت ہے نا۔ آسانی میں سب ساتھ دیتے ہیں، مشکل میں نبھانے والا ہی اپنا ہوتا ہے۔۔۔ ۔
2026-07-10 07:38:25
1
qayoombhayo401
my heart is Brocken 💔 :
kash k koi is bat ko samaj pata😇
2026-07-10 19:06:46
0
sheri.king98
@ fake_ smile😊 :
mit jae gi no tanshan 🙂
2026-07-10 04:17:34
1
mubashir20238
Mubashir :
@😇
2026-07-10 15:44:22
1
mirhoo865
mirhoo :
🥰🥰🥰
2026-07-10 02:10:32
1
saim45620
saim456 :
🥰🥰🥰
2026-07-10 18:01:30
0
usmankhankhattak7799
Usman khan Khattak :
❤️❤️❤️
2026-07-10 01:09:42
2
taimourahmadani0
Taimour :
💔💔💔
2026-07-10 01:37:11
2
alinawab666
ALl Nawab APS Pakistan🇵🇰 :
🥺
2026-07-10 13:39:26
1
To see more videos from user @_.cattnoirr, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About