@atif.hu.yhrr: السلام علیکم امید کرتا ہوں جتنے بھائی عراق میں ہیں خیر خریت سے ہوں گے اللہ پاک اپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے بھائی یہ جو نیچے اپ ویڈیو دیکھ رہے ہیں اس میں جو دائیں طرف لڑکا ہے اس کا نام ہے چوہدری اسامہ گجر جو پاک پتن کا رہائشی ہے جو حوالے کا کام کرتا ہے اس نے پانچ تاریخ کو 130 ورقہ یعنی 13 ہزار ڈالر لے کر فرار ہو گیا ہے جو بھائی بھی اس کو پکڑنے میں یا اس کا کوئی ایڈریس وغیرہ جدھر یہ کام کرتا ہے کوئی کسی قسم کے اطلاع بھی دے گا تو اس کو پاکستانی پانچ لاکھ روپیہ انعام دیا جائے گا اطلاع دینے والے بھائی کا نام کسی جگہ پر بھی نہیں ائے گا تو اپ سب سے گزارش ہے اس کو پکڑنے میں ہماری مدد کریں شکریہ جو بھائی بھی اس کے بارے میں کچھ بھی جانتا ہے اس نمبر پر رابطہ کریں یا ان باکس میں میسج کریں +92 313 4717567 Repost everyone #iraq🇮🇶 #dontunderreviewmyvideo