🫀:میرے رب نے پوچھا کیا چاہتے ہو میں نے بولا زیادہ کچھ نہیں یہ جو میری پوسٹ پر رہا ہے اللہ پاک اس کے والدین کو ہمیشہ سلامت رکھے❤️
2026-07-11 08:23:05
178
Faiz Ullah Khan ❤️⚔️ :
I hate love 🥹🥹🔥🔥
2026-07-10 09:21:54
7
اداس زندگی ❤️🩹💔 :
حقیقت میں حقیقت حقیقت کو خدا جانے🫀💘
میرے دل میں تم ہو تمہارے دل کی خدا جانے😔
2026-07-10 03:09:19
217
Sohail Ahmad :
عشق ہوا تھا نادانی میں 🥹
اب تڑپ رہا ہوں جوانی میں
2026-07-10 18:42:50
96
AK ANAS 🤫👑 :
har chez bewafa he lekin ik mohabbat ha jo akher sans tak tomare sat rahe ge Mom liFe reAl love 🫶🥺
2026-07-11 09:15:34
0
جبران☝️ صاحب 🏴☠️4🚩 17 :
کہ عشق کرنے والوں کو دعا کیوں نہیں ملتی 🤲
دل توڑنے والوں کو سزا کیوں نہیں ملتی 😔
لوگ کہتے ہیں کہ عشق ایک بیماری ہے 🥹
تو پھر اس بیماری کی دوا کیوں نہیں ملتی 😞💔🫴
2026-07-10 10:23:26
100
🥀𝓢𝓪𝓪𝓭🥀 :
Hayeeeeee
2026-07-11 12:03:50
0
saiF niazi :
اللّٰہ کے نام کو کون شیئر کرے گا 😔😔
2026-07-10 11:09:21
192
Lala Lala :
💔💔ایک بار دل کا درد ختم کر دے خدا 😭
پھر اس دنیا میں کسی سے محبت نہیں کروں گا 💔💔
2026-07-10 07:30:52
47
@ᥫ᭡⃟♥❥𝐀𝐌𝐌𝐀𝐑⏤͟͟͞͞💋☆ :
چہرے پر مسکراہٹ دل میں غم❤️🩹
کچھ اس طرح سے جی رھے ھم💔🥲
2026-07-10 10:15:34
60
Ayesha :
روز ایک نیا تکلیف روز ایک نیا غم کب علان ہوگا کہ اب نہیں رہے ہم😢
2026-07-10 18:20:03
44
𝙎𝙖𝙢𝙞 🚩 :
لکھتا ہوں جس کے لیے اُسے خبر تک نہیں
پڑھتے ہیں وہ لوگ جو مجھے جانتے تک نہیں🥺
2026-07-10 11:21:25
22
🦅 AbdulJAbbar 🍂🇵🇰🦅 :
@🫀Ab jabbar 🫀:😔💔✨:تم بے وفا ہو کر بھی اتنے اچھے لگے
خدا جانے تم میں وفا ہوتی تو کیا ہوتا__😔😔_
2026-07-10 03:06:55
16
FULL^___^SENIOR🦅 :
تمہارے بغیر جینا مشکل ہو گیا ہے 🥹💔
2026-07-10 07:36:18
6
👿LaLa g 302👿 :
پھر یوں ہوا کہ اس کی محبت میں اتنا کھو گئے کہ
اس کے چھوڑ جانے کے بعد آج تک خود کو ڈھونڈ نا سکے
2026-07-10 09:13:51
5
𓆩👑𓆪 ꧁༒☬F💔S Jani☬༒꧂ 𓆩👑𓆪 :
سناتا محبت ملتی ہے محبت کے بدلے لیکن باری جب میرے ایے تو رواج ہی بدل گیا
2026-07-10 07:22:28
6
💖FOOTBALL CRIETION♥️ :
ارے چھوڑو یہ بات کہ تم کیسے لگتے ہو تم تو میری جان ہو سیدا دل پے لگتے ہو
2026-07-10 04:07:33
7
M Salman7187 :
روز سوچتا ہوں بھول جاؤں اسے 😭 روز یہ بات بھول جاتا ہوں 😔
2026-07-10 08:40:34
16
ITX RAJA''⚜️ :
چی قسمت می پہ دی دنیا ور سر نہ و 🥴
ربہ ولی دے مین پہ دا سی مخہ کم ۔۔۔💔🤐🥺
2026-07-10 10:36:36
16
@~Unique• Zafran..🔥 :
امید نہ کر اس دنیا میں کسی سے محبت کی❤️بڑے پیار سے زخم دیتے ہیں شدت سے چاہنے والے 💔
2026-07-10 06:52:47
13
⚔️ 𝐌𝐓 𝐁𝐀ل𝐎𝐂𝐇 ⚔️ :
حسن خدا نے دیا❤️عشق ھم ھو گے 😘نصیب کسی اور کا تھا😞 برباد ھم ھو گے😭
2026-07-10 11:07:47
10
ISMAIL WAZIR :
کوئی نہیں مجھے سمجھنے والا
ایک تم سے امید تھی وہ بھی ٹوٹ گیا 🥰🥰
2026-07-10 06:04:50
20
To see more videos from user @alitypes70, please go to the Tikwm
homepage.