دکھ کا کوئی پیمانہ نہیں ہوتا کہ ماپ لیں، ہر شخص کو اپنا دُکھ زمین، آسمان سے بھی بڑا لگتا ہے__✨❤
2026-07-10 02:59:45
4
Zawar Wafa Baloch... :
Wah kamal👍
2026-07-10 13:13:25
0
Queen.jutt :
wah wah wah wah 👌👌 Kya poetry ha
2026-07-10 13:10:09
0
Lala Khan :
try
2026-07-10 10:44:53
0
l. 💫 Quran Asthetic💫 :
zabardast
2026-07-10 10:39:02
0
Saqia Khan :
aa haa....khoob
2026-07-10 09:53:22
0
heer hon 🥰🥰💓 :
hyeee wah
2026-07-10 08:07:33
0
Dua fatima :
subhanalllah
2026-07-09 19:34:26
0
M Rizwan :
🌹🌹🌹
2026-07-10 11:34:13
0
M Rizwan :
🌹🌹
2026-07-10 11:33:48
0
M Rizwan :
🌹🌹🌹
2026-07-10 11:33:43
0
heer hon 🥰🥰💓 :
nyc
2026-07-10 08:07:41
0
🇵🇰🇨🇦 :
2026-07-10 03:11:04
0
usernotfound :
nice🥰
2026-07-09 20:28:54
1
Dua fatima :
kia bt ..
2026-07-09 19:34:35
0
بنتِ انور حسین :
MOLA PAK KRM KRY❤️🔥❤️🔥❤️🔥
2026-07-09 20:10:06
0
💓 :
oy hoy kmal👌👌
2026-07-10 04:22:35
1
خاموش الفاظ :
کچھ زخم ایسے ہوتے ہیں جن کی گواہی نہ دنیا سنتی ہے، نہ اپنے مانتے ہیں۔
لوگ فیصلے سناتے رہے، الزام لگاتے رہے، اور اپنے آپ کو حق کا مالک سمجھتے رہے… مگر میں خاموش رہا۔
اب نہ کسی سے صفائی دینی ہے، نہ کسی کو قصوروار ثابت کرنا ہے۔
بس ایک دن آئے گا جب میرا رب خود میرے دل کا حال جان لے گا، میری خاموشیوں کا حساب لے گا، میرے آنسوؤں کی گواہی سنے گا، اور ہر اُس درد کا انصاف کرے گا جسے دنیا نے مذاق سمجھا۔
میں بتاؤں گا خدا کو…
کہ میرے معاملے میں سب خدا بن گئے تھے۔
کسی نے میری بات سنے بغیر فیصلہ دیا، کسی نے میرے زخم دیکھے بغیر مجھے قصوروار ٹھہرا دیا، اور کسی نے میری خاموشی کو میری کمزوری سمجھ لیا۔
لیکن مجھے یقین ہے…
اللہ کے ہاں نہ کوئی آنسو ضائع جاتا ہے، نہ کسی مظلوم کی آہ بے اثر رہتی ہے۔
وہی سب سے بڑا منصف ہے، اور اُس کے فیصلے میں نہ ظلم ہوتا ہے، نہ دیر بے وجہ ہوتی ہے۔
خاموش الفاظ 🖤
2026-07-10 02:30:24
1
Arisha Waqas :
bhot lgi thi agg abi tak jlta ha dill kud b kasi or ki b ho gyi ho phr b us ky lia dill jlta h
2026-07-09 19:34:23
0
To see more videos from user @silent_verses5, please go to the Tikwm
homepage.