@majeed_khan_achakzai: 📌شُہداء زیارت دھرنا🕊️ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے مرکزی رہنما نواب آیاز جوگیزئی صوبائی نائب صدر مجید خان اچکزئی ڈاکٹر حامد خان اچکزئی اور پارٹی کارکنان نے زیارت شہداء کے دھرنے میں شرکت کی اور بھرپور تعاون کی یقین دہانی! #MajeedKhanAchakzai #quettaProtest