@under_the_moonlight_4: کہ اب تو حکم بھی بے معنی ہو گیا میرا کبھی لکیر تھا پتھر پہ مشورہ میرا اور ان دنوں خسارے میں جا رہا ہوں میں بہت اٹھا لے جس نے اٹھانا ہے فائدہ میرا میں جس کو چاہتا ہوں جان سے زیادہ، وہی خدا کرے نہ کبھی ہو وہ سامنا میرا بس اک وہی تو ہے دنیا میں دوسرا میرا جو مجھ کو بھول چکا ہے میں یاد ہوں جس کو یہ کس عذاب میں مجھ کو ڈال رکھا ہے کہ خود ہی ہونا پڑے گا اب فیصلہ میرا شاعر کا نام: زین شکیل #لفظوں_کا_سفر #اردو_ادب #تلخ_حقائق #خاموشی #شاعری_کی_دنیا
--☾𝓶𝓸𝓸𝓷._.𝓵𝓲𝓰𝓱𝓽☽--:" If this resonated with you, please leave a like and comment to support my work."
2026-07-09 20:56:54
1
oolala70 :
K ab To hukam b beimani ho gya mera
Kbi lakeer tha pathar pr mashwara mera
Or in dino khassare. Ma ja raha. Hun ma. Bht
Utha le jis ne uthana hai faida mera
2026-07-10 07:08:33
1
Sayed sunny 9274 :
🥰🥰🥰
2026-07-10 10:00:14
1
Fouji Zaildaar۔🇵🇰 :
🥰🥰🥰
2026-07-12 21:42:29
0
To see more videos from user @under_the_moonlight_4, please go to the Tikwm
homepage.