@azar_editz0: Harry Brook Better than Babar Azam Next Kis pr Bano comment ma Bato #foryoupage #fyp #cricketvideos #indvseng #viralvideos

Azareditz
Azareditz
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 09 July 2026 20:48:58 GMT
103998
14626
275
175

Music

Download

Comments

malyan149
Alyan Edits :
No harry brook in foot of king baber😏😏😏
2026-07-10 02:49:14
37
saqib___arain
🏴‍☠️SA-1👑 :
eski ek ek short Babar ki dreams shot hen 🤣♥️
2026-07-10 06:34:52
18
ranaazhan376
Azhan rajpoot :
yahi match ma agr Babar hota to last over tk jana tha match
2026-07-10 05:08:47
4
sadxsalman1
BROKEN..2 ❤️‍🩹 :
No Babar Azam is always better
2026-07-10 02:29:04
18
jos.buttler95
💘 JaMeEL 💘 :
Babar ne ase shots kabe Zindagi me nhe kele wo ge
2026-07-10 04:09:42
16
ahmad_007_jutt
itx__Ahmad😎😎 :
fakhar zaman better then Harry brook
2026-07-10 05:51:20
3
malik.shajjar512
AwAn :
Babar is always better than harry
2026-07-10 08:24:43
1
nasirhussain11885
Nasir Hussain :
zimbo nahi aessi khel saghta pori life ma team ka lae kabhi bi king Kholi ki tarh last tak kahra Rahi. team ka lae.
2026-07-10 11:17:47
0
shazadaaamir5
☆𝑴 𝑨𝒎𝒊𝒓☆ :
Babar world class batter ❤️
2026-07-10 03:02:52
1
pagalsaladka34
S 🌕 :
Rizwan pa please please please 🙏🙏🙏
2026-07-10 04:24:59
1
user481655589
Raja london :
Bhai Babar ki Apne class hai par chaka ya acha Marta hai
2026-07-10 10:40:25
1
tahir.0324
Tahir 0324 :
Bai ya bat kar k dill Tor dia UN follow
2026-07-10 11:08:32
0
anees2872
muzamil :
2026-07-10 09:49:43
1
ahmadansari78609
محمد موسی انصاری 🔥🔥 :
He is free following batsman
2026-07-10 10:14:01
1
cricket.237
𝑨𝑲 𝑿 𝑩𝑨𝑩𝑨𝑹 ❥ :
Bhai Babar jesa tu koi nhi hah
2026-07-10 05:43:06
4
livemtc
Usman Khan Fan :
off course
2026-07-10 02:31:11
1
punjabiboyb
✿┋ᑭ𝘶𝕟𝚓ᵃ𝒃ꪱᏰ𝕆Ý⠀ᥫ᭡፝֟፝֟ ❤️🥰 :
Babar Ka comparison hi nai ha es cricket ma
2026-07-10 05:12:39
1
user4116608624063
Majid Ali jan :
glt bt hi
2026-07-15 18:28:21
0
lala..sohail..meer.5
👑PriNcE 🎸 SoHaiL👑 :
Not better then Babar Azam
2026-07-10 07:48:28
1
sidhu5911.6
SIDHU295 :
tata king bobby on top
2026-07-12 06:41:58
0
odhidaud035gmail.com
Daud Lodhi :
Babar k harry brook to kya puri england team b kuch hai king Babar Azam k aagay 🥰
2026-07-19 18:20:07
0
munna.bhai2956
Munna bhai :
Far better than Babar😏
2026-07-17 14:47:46
0
itsfida143
it's fida jani :
brook is next king in the world
2026-07-16 13:43:03
0
rehan.ali77909
Rehan Ali :
l love babar 🥰🥰🥰🥰🥰
2026-07-10 05:28:33
0
To see more videos from user @azar_editz0, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

یہ جملہ تکبر یا خود کو دوسروں سے بہتر سمجھنے کا نام نہیں، بلکہ اس اذیت کی ترجمانی ہے جو ایک باشعور انسان روز محسوس کرتا ہے۔ سمجھدار شخص باتوں کے پیچھے چھپے مطلب کو دیکھتا ہے، وقت کی قدر جانتا ہے، تعلقات کی نزاکت کو سمجھتا ہے اور ہر عمل کے نتائج پر نظر رکھتا ہے۔ لیکن جب وہ ایسے لوگوں میں گھرا ہو جو صرف وقتی جذبات، ضد، انا یا بے فکری کے مطابق فیصلے کرتے ہوں تو اسے اندر ہی اندر گھٹن محسوس ہوتی ہے۔ تصویر میں اکیلا بھیڑیا اسی کیفیت کی علامت ہے۔ وہ اپنے جھنڈ سے الگ اس لیے نہیں کہ وہ خود کو بڑا سمجھتا ہے، بلکہ اس لیے کہ اس کی سوچ، اس کی نظر اور اس کا شعور دوسروں سے مختلف ہے۔ اردگرد شور مچاتے بھیڑیے ان لوگوں کی نمائندگی کرتے ہیں جو بغیر سمجھے بولتے اور بغیر سوچے فیصلے کرتے ہیں، جبکہ خاموش بیٹھا بھیڑیا جانتا ہے کہ ہر جنگ دھاڑنے سے نہیں، سمجھداری سے جیتی جاتی ہے۔ اصل دکھ تنہائی نہیں ہوتا، بلکہ یہ ہوتا ہے کہ آپ بہت کچھ سمجھتے ہوں مگر آپ کے آس پاس لوگ اس سمجھ کی قدر نہ کرتے ہوں۔ ایسے میں انسان اکثر خاموش ہو جاتا ہے، کیونکہ بعض اوقات خاموشی ہی شعور کی سب سے بلند آواز ہوتی ہے۔ پیغام: ہر ہجوم ساتھ دینے والا نہیں ہوتا، اور ہر تنہائی کمزوری نہیں ہوتی۔ بعض اوقات اکیلا باشعور انسان، شور مچاتے ہوئے سینکڑوں بے شعور لوگوں سے زیادہ مضبوط ہوتا ہے۔ 🐺🔥 #شاطر #بھیڑیا🐺🔥 #معاشرتی_حقیقت #سچائی #foryou

About