:سو جاتے ہیں روتا ہوا چھوڑ کر پھر صبح کہتے ہیں
ہمیں آپ سے محبت ہے 😭😭
محبت اگر یہی ہے، تو بے رخی کس کو کہتے ہیں؟😖
2026-07-14 06:54:47
1
𝐙𝐚𝐡𝐨𝐨𝐫 𝐁𝐮𝐳𝐝𝐚𝐫 :
سو جاتے ہیں روتا ہوا چھوڑ کر پھر صبح کہتے ہیں
ہمیں آپ سے محبت ہے 😭😭
2026-07-14 06:54:13
1
𝐙𝐚𝐡𝐨𝐨𝐫 𝐁𝐮𝐳𝐝𝐚𝐫 :
@𝐙𝐚𝐡𝐨𝐨𝐫 𝐁𝐮𝐳𝐝𝐚𝐫:میرے لفظوں نے کافی دل دکھایا ہے آپ کا
میری خاموشی میری معافی سمجھ لینا
محبت اگر یہی ہے، تو بے رخی کس کو کہتے ہیں؟😖
2026-07-14 06:51:28
1
زندگی سے بیزار لڑکا 🙂💗 :
ہم نے تمہیں اپنی زندگی کا سب سے خوبصورت احساس سمجھ لیا تھا، اتنا کہ پھر کسی اور احساس کی گنجائش ہی نہ رہی۔ ہر لمحہ تمہاری یادوں کے ساتھ جیتے رہے، اور ہر دعا میں تمہیں ہی مانگتے رہے، جیسے ہمارے لیے کائنات کا مطلب صرف تم ہی رہ گئے ہو۔
ہم وہ لوگ تھے جو تمہاری ایک مسکراہٹ کے لیے سب کچھ بھول جاتے تھے، اور تمہاری ایک نظر کے لیے دن رات انتظار کرتے تھے۔ تم ہمارے لیے صرف ایک شخص نہیں تھے، بلکہ ایک پوری دنیا تھے جس میں ہم خود کو مکمل سمجھتے تھے۔
مگر وقت نے یہ سچ دکھا دیا کہ ہر دنیا اپنی نہیں ہوتی۔ تم اپنی راہوں پر چلے گئے، اور ہم وہیں کہیں پیچھے رہ گئے، جہاں تمہاری یادیں اب بھی سانس لیتی ہیں۔
اب فرق صرف اتنا ہے کہ پہلے تمہارے بغیر جینے کا تصور نہیں تھا، اور اب تمہارے بغیر جینا سیکھ لیا ہے—مگر دل اب بھی کبھی کبھی تمہارا نام لے کر خاموش ہو جاتا ہے۔
2026-07-11 10:15:25
0
Lonely 😔 :
♥️♥️♥️
2026-07-25 07:31:20
0
🇸🇦USMAN🌹KHAN🇵🇰 :
🥰🥰🥰
2026-07-10 19:24:28
1
🫀🇸🇦Latif Ullah100🥹🇸🇦 :
🥰🥰🥰
2026-07-09 21:20:31
1
𝐑𝐢͜𝐳𝐮᪳ ♕ :
😂😂😂
2026-07-26 07:12:05
0
🫀🇸🇦Latif Ullah100🥹🇸🇦 :
💔💔💔
2026-07-09 21:20:28
1
🥀دل نادان💫🦋 :
🥺🥺🥺
2026-07-27 14:58:39
0
To see more videos from user @amoly_vibes, please go to the Tikwm
homepage.