انگلیاں مجھ پر اٹھائیں گے چلے جائیں گے
ااپنا معیار بتائیں گے چلے جائیں گے جن کی امید پہ دنیا کی تمنا چھوڑی چار دن ساتھ نبھائیں گے چلے جائیں گے ہم تیرے شہر میں تو خفا مت ہونا تیری چوکھٹ پہ نہ ائیں گے چلے جائیں 🥰🥰🥰🥰🥰
2026-07-15 16:16:41
2
Cheku :
pr hum sy jo humanity pasnadida cheez Chennai hy wo bhi lardka he hota hy
2026-07-16 05:28:36
0
Meer Ghulam Qadir Sanghar :
2026-07-14 15:49:27
0
KAMLESH 🚬 :
2026-07-11 06:00:53
0
kaمranmaلik :
🥺🥺🥺
2026-07-10 19:40:18
0
Amir AR Lashari :
🥺🥺🥺
2026-07-16 09:35:27
0
حبيبﷲ مهر متوجو :
🥰🥰🥰
2026-07-16 08:59:32
0
RASEL❤️P+R❤️ :
🥰🥰🥰
2026-07-16 09:08:05
0
ثاقی :
🥺🥺🥺
2026-07-16 08:32:57
0
Rehan alyas :
🥺🥺🥺
2026-07-16 08:26:35
0
LoSeR 💔 :
😥😥😥
2026-07-16 07:57:15
0
☹️🥀وقتی حیات🤕 :
🥺🥺🥺
2026-07-16 06:02:05
0
Muhammad Asif :
🤔🤔🤔
2026-07-16 08:56:20
0
✌🏻زبیرذوالفقار✌🏻 :
❤️❤️❤️
2026-07-14 22:59:06
0
Muhammad Ali Bhutto :
🥺🥺🥺
2026-07-11 03:10:00
0
༻S̆̈H̆̈Ĕ̈R̆̈ M̸UH̸𝔸M̸M𝔸D̸༺ :
🥺🥺🥺🥺🥺
2026-07-10 16:56:58
0
زندگی سے بیزار لڑکا 🙂💗 :
کچھ کہانیاں لفظوں سے نہیں، خاموشیوں سے لکھی جاتی ہیں۔
ہر دکھ آنسوؤں میں نہیں بہتا، کچھ دل میں ہمیشہ رہ جاتا ہے۔
ہم نے بھی اپنے درد کو مسکراہٹ کے پیچھے چھپا رکھا ہے۔
کیونکہ ہر کسی کو اپنے زخم دکھائے نہیں جاتے۔
جو لوگ بےحد عزیز ہوتے ہیں، وہی سب سے زیادہ یاد آتے ہیں۔
وقت تو گزر جاتا ہے، مگر کچھ احساس کبھی پرانے نہیں ہوتے۔
اب دل کسی سے زیادہ وابستہ ہونے سے ڈرتا ہے۔
کیونکہ ایک بار ٹوٹنے کے بعد خود کو سمیٹنا آسان نہیں ہوتا۔
پھر بھی زندگی چلتی رہتی ہے، اور ہم بھی۔
مگر کچھ درد ہمیشہ دل کے کسی کونے میں زندہ رہتے ہیں۔
2026-07-16 05:19:47
0
To see more videos from user @ahmad.29676, please go to the Tikwm
homepage.