@inamkhanmarwatofficial: مروت بیٹنی قومی تحریک کے مشران کو بنوں فوج کی جانب سے روک کر ان کی تلاشی لینے اور ان سے اسلحہ، موبائل فونز سمیت دیگر قیمتی سامان ضبط کرنے پر تحریک اسکی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے؛ ہم واضح کر دینا چاہتے ہیں کہ اگر کل تک ہمارا تمام چھینا گیا سامان عزت و احترام کے ساتھ واپس نہ کیا گیا، تو احتجاجاً گیس کمپنی کی گاڑیوں کی نقل و حمل مکمل طور پر بند کر دی جائے گی اور انڈس ہائی وے کو بھی ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بلاک کر دیا جائے گا، جس کی تمام تر ذمہ داری انتظامیہ پر عائد ہوگی۔#inamkhanmarwat #foryou #tiktokaccountviral #viralvideo #unfrezzmyaccount