@argelino.b: #parati #fypシ゚ #🇩🇿❤️🇲🇦 @𝗔𝗕𝗤

Argelino.b
Argelino.b
Open In TikTok:
Region: ES
Thursday 09 July 2026 23:14:12 GMT
16135
347
107
63

Music

Download

Comments

ssk11.r
🤟🏽 :
2026-07-10 10:57:28
20
moohaa__05
Moohaa🧃 :
2026-07-10 01:54:56
61
sabir_sm0
-_sabiir_-_touimi_- :
y Argelia donde está pregunto¿¿😌🤫
2026-07-09 23:18:53
18
47_itibr
𝓘𝓫𝓻𝓪𝔃𝔃 :
2026-07-10 18:25:25
1
marselle.5
marselle.5 :
123 viva messi😂
2026-07-09 23:43:11
2
norxxx02
💗🫶🏻💖 :
criticar cuando llegues algun dia a los cuartos de final
2026-07-10 11:05:18
4
14.aymaan
14.ayman :
2026-07-10 10:20:47
8
mohamed290012
mohamed290012 :
Cuando legue argelia a cuartos de final hablamos
2026-07-10 00:11:03
10
dadu.balla
Dadu Balla :
2-0😂😂😂
2026-07-10 01:20:41
2
zakizzzzzzzz_27
𝒛𝒂𝒌𝒊 𝑩𝒂𝒓𝒃𝒆𝒓 💈❤️‍🔥 :
😅😅
2026-07-09 23:19:52
0
hamzaa_krm
𝓞𝓾𝓳𝓭𝓲 🍫 :
2026-07-10 15:50:51
0
To see more videos from user @argelino.b, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

#viralvideo سوشل میڈیا پر وائرل ٹریفک پولیس اور ڈرائیور کی ویڈیو، ٹریفک اہلکاروں کی ویڈیو دو روز پرانی ہے پنڈ دادن خان: سوشل میڈیا پر آج صبح سے ٹریفک پولیس اور ایک ڈرائیور سے متعلق ویڈیوز زیرِ گردش ہیں۔ واضح رہے کہ ٹریفک اہلکاروں کی وائرل ویڈیو دو روز پرانی ہے اور یہ واقعہ 6 جولائی کو پیش آیا تھا۔ اس حوالے سے جب میں نے ٹریفک پولیس کا موقف لینے کے لیے سید فرمان علی شاہ، ٹریفک وارڈن سے بروز سوموار دوپہر 1:13 منٹ رابطہ کیا، جنہوں نے انسپکٹر خرم سے بات کروائی۔ انسپکٹر خرم نے بتایا کہ ٹریفک اہلکاروں کی جانب سے ڈرائیور کو نہ کوئی گالی دی گئی اور نہ ہی اسے تھپڑ مارا گیا۔ وائرل ویڈیو میں نظر آنے والے منظر کے بارے میں سوال پر انسپکٹر خرم کا کہنا تھا کہ جو چپیڑ نظر آ رہی ہے وہ ڈرائیور کو نہیں بلکہ اس کے موبائل فون پر ماری گئی تھی، کسی شخص پر تشدد نہیں کیا گیا۔اور ویڈیو میں بھی نظر آرہا ہے یہ ٹریفک پولیس والے گالی وغیرہ نہیں نکال رہے وہ خاموشی سے اپنی کاروائی کر رہے ہیں  دوسری جانب آج ڈرائیور کا ویڈیو بیان بھی سامنے آیا، جبکہ اس سے قبل اس کا مؤقف تھا کہ اس کی خالی گاڑی کا چالان کیا گیا تھا۔ اب اس معاملے کی حقیقت اور ذمہ داری کا تعین متعلقہ اداروں کی تحقیقات کی روشنی میں ہی کیا جا سکتا ہے۔ عوام سے بھی گزارش ہے کہ مکمل حقائق سامنے آنے تک کسی بھی نتیجے پر پہنچنے سے گریز کریں۔ رپورٹ: راجہ ندیم جنجوعہ پنڈ دادن خان آفیشل نیوز ۔۔۔۔۔ آزاد بھی ذمہ دار بھی#foryou #foryou #everyone #Pind dadan khan#@MaryamNSharif_Updates @Cm Punjab Maryam Nawaz Sharif @CM Punjab Official @Deputy Commissioner Jhelum @CM Punjab official @JHELUM POLICE OFFICIAL

About