Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@11clara12: 🌈 No estoy aburrida estoy enamorada 😜😌😎 #lgtbq🏳️🌈 #parejas #lesbian #novias🏳️🌈 #amor 💜🩵🤞🏼🏳️🌈😍
J & B 💜🩵🌈👭🇨🇴
Open In TikTok:
Region: CO
Friday 10 July 2026 00:02:57 GMT
12193
428
4
88
Music
Download
No Watermark .mp4 (
0.4MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
0.45MB
)
Watermark .mp4 (
0.98MB
)
Music .mp3
Comments
JBSS7 :
Q amable,, sigue así
2026-07-10 03:09:07
1
nellys Brito 🦋 :
❤️❤️❤️
2026-07-10 05:05:23
1
𝕸𝖆𝖗𝖎𝕾𝖔𝖑𝖔𝖗𝖟𝖆𝖓𝖔📵 :
🤭🤭🤭
2026-07-10 01:17:51
1
💰 :
☺️
2026-07-10 12:00:15
1
To see more videos from user @11clara12, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
Todo el día desde que vi el video de Georgina
کسی نے پوچھا اتنے پرسکون کیسے بیٹھے ہو؟ میں نے کہا جن باتوں کا ڈر تھا وہ سب ہو چکی ہیں۔ زندگی انسان کو عجیب طریقے سے بدل دیتی ہے۔ کچھ لوگ وقت کے ساتھ مضبوط بنتے ہیں اور کچھ وقت کے ہاتھوں خاموش۔ میں بھی پہلے ہر بات پر پریشان ہو جاتا تھا ہر اپنے کے بدل جانے کا خوف رہتا تھا ہر بچھڑتے رشتے سے دل کانپ جاتا تھا اور ہر ادھورے خواب پر آنکھیں نم ہو جایا کرتی تھیں۔ مگر پھر وقت نے ایک ایک کر کے وہ سب کچھ دکھا دیا جس سے میں ڈرتا تھا۔ جن لوگوں کے جانے کا خوف تھا وہ چلے گئے۔ جن رشتوں کو ہمیشہ کے لیے اپنا سمجھا وہ وقت آنے پر بدل گئے۔ جن خوابوں کے سہارے جیتے تھے وہ خواب بھی ٹوٹ گئے۔ شروع میں بہت تکلیف ہوئی اتنی کہ الفاظ کم پڑ گئے۔ راتیں لمبی لگنے لگیں خاموشی شور بن گئی اور دل ہر وقت یہی سوچتا رہا کہ آخر میرے ساتھ ہی ایسا کیوں ہوا؟ لیکن پھر آہستہ آہستہ سمجھ آیا کہ زندگی کسی کی خواہشوں کے مطابق نہیں چلتی۔ یہاں ہر انسان کو کچھ نہ کچھ کھونا پڑتا ہے۔ کوئی اپنے خواب کھو دیتا ہے کوئی اپنے لوگ اور کوئی اپنی مسکراہٹ۔ میں نے بھی بہت کچھ کھویا مگر ایک چیز حاصل کر لی اور وہ تھا "سکون "۔ اب نہ کسی کے بدل جانے کا ڈر ہے نہ کسی کے چھوڑ جانے کا خوف۔ کیونکہ جن باتوں سے ڈرتے تھے جب وہی حقیقت بن جائیں تو انسان اندر سے پرسکون ہو جاتا ہے۔ اب میں ہر بات پر ردعمل نہیں دیتا ہر کسی کو جواب نہیں دیتا اور نہ ہی ہر تعلق سے امید رکھتا ہوں۔ کیونکہ وقت نے سکھا دیا ہے کہ زیادہ امیدیں ہی زیادہ تکلیف دیتی ہیں۔ اب اگر کوئی ساتھ رہے تو ٹھیک اور اگر چھوڑ جائے تو بھی ٹھیک۔ کیونکہ میں نے سیکھ لیا ہے کہ زندگی کسی ایک انسان کے بغیر نہیں رکتی۔ کچھ زخم ایسے ہوتے ہیں جو کبھی مکمل نہیں بھرتے مگر وہی زخم انسان کو سمجھدار بنا دیتے ہیں۔ وہی درد انسان کو خاموشی سکھاتا ہے اور وہی خاموشی انسان کو مضبوط بنا دیتی ہے۔ آج اگر میں پرسکون بیٹھا ہوں تو اس کے پیچھے بہت سی بے آواز جنگیں ہیں۔ بہت سی راتوں کے آنسو ہیں بہت سی دعائیں ہیں اور بہت سی ایسی تکلیفیں🫂😘 جن کا ذکر بھی نہیں کیا جا سکتا۔ لوگ اکثر صرف مسکراہٹ دیکھتے ہیں مگر اس مسکراہٹ کے پیچھے کتنی ٹوٹی ہوئی چیزیں چھپی ہیں یہ کوئی نہیں جانتا۔ اب بس ایک ہی بات سمجھ آئی ہے کہ زندگی میں ہر چیز عارضی ہے۔ لوگ بھی رشتے بھی خوشیاں بھی اور دکھ بھی۔🥺🥺💫🥀 اس لیے اب دل نے ہر حال میں جینا سیکھ لیا ہے۔ اب اگر کچھ اچھا ہو جائے تو شکر ادا کر لیتا ہوں اور اگر برا وقت آ جائے تو صبر کر لیتا ہوں۔ کیونکہ اب معلوم ہے کہ وقت ہمیشہ ایک جیسا نہیں رہتا۔ اور شاید اصل سکون بھی یہی ہے کہ انسان ہر حال کو قبول کرنا سیکھ جائے۔ نہ زیادہ خوشی میں کھوئے اور نہ زیادہ غم میں ٹوٹے۔ کسی نے پوچھا اتنے پرسکون کیسے بیٹھے ہو ؟ میں نے صرف مسکرا کر کہا جن باتوں کا ڈر تھا وہ سب ہو چکی ہیں۔🫀🫂. . . . #viral #viralvideo #fyp #foryoupage❤️❤️
#garotadaroça #meninadaroca #vidanaroça #tiktokviral #tiktokcreator
Mark that same bro in the comments❤️ #standoff2 #стандофф2 #lynch #рекомендациях #реки идею взял у своего бро @💕Питачек😮💨
hottub part 2
فيديو جاهز للتصميم
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy