@capitachos: #fyp

ᴄᴀᴘɪᴛᴀᴄʜᴏꜱ❄️
ᴄᴀᴘɪᴛᴀᴄʜᴏꜱ❄️
Open In TikTok:
Region: CO
Friday 10 July 2026 00:14:57 GMT
12041
687
2
214

Music

Download

Comments

tvln81
Tvln :
2026-07-10 02:15:00
2
To see more videos from user @capitachos, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

نہ جانے کون سی خوشبو سے خدا نے بنایا ہے آپ کو  کہ آپ کو دیکھوں تو پھولوں کا خیال آتا ہے آپ کی مہک آپ کی تصویروں سے بھی آتی ہے آپ کا عکس بھی دل کو بہاروں سا لگتا ہے عجیب شخص ہو آپ، فاصلے بھی مٹا دیتی ہو بغیر پاس آئے دل کے قریب آ جاتی ہو آپ کی ایک تصویر جب نگاہوں سے گزرتی ہے تو یوں لگتا ہے جیسے آپ آس پاس بیٹھی ہو نہ جانے آپ کے وجود میں کیسا جادو ہے، کہ آپ کا تصور بھی سکون بن جاتا ہے۔ آپ کی مسکراہٹ کا کوئی جواب نہیں، یہ دیکھ کر تو چاند بھی شرما جاتا ہے۔ آپ کی آنکھوں میں شاید کوئی خواب رہتا ہے، یا کوئی خوبصورت سا جہاں آباد رہتا ہے۔ میں جب بھی آپ کو دیکھتا ہوں خاموشی سے، میرے دل میں محبت کا اک پھول کھلتا ہے۔ کبھی سوچتا ہوں آپ کو کس نام سے پکاروں، چاند کہوں، خوشبو کہوں یا اپنی دعا کہوں؟ آپ کو لفظوں میں بیان کرنا آسان نہیں، آپ کو دیکھ کر تو لفظ بھی خاموش ہو جاتے ہیں۔ آپ کی تصویر کو جب دل کے قریب رکھتا ہوں، تو تنہائی میں بھی خود کو تنہا نہیں پاتا۔ آپ کی خوشبو کا احساس کچھ ایسا ہے، کہ بند کمرے میں بھی موسمِ بہار آتا ہے۔ کاش آپ جان سکو کہ آپ کتنی خاص ہو، میری بے آواز دعاؤں کا خوبصورت احساس ہو۔ آپ صرف چہرہ نہیں، ایک حسین کیفیت ہو، آپ میری سوچ، میری چاہت، میری محبت ہو۔ نہ جانے کون سی مٹی سے آپ کا وجود بنا ہے، نہ جانے کس دعا کا آپ خوبصورت صلہ ہو۔ بس اتنا جانتا ہوں کہ آپ جہاں بھی رہو، آپ کی خوشبو میرے دل میں ہمیشہ رہے گی۔ آپ کو چھونے کی خواہش نہیں، بس محسوس کرنا کافی ہے، آپ کی تصویر میں بھی آپ کی موجودگی کافی ہے۔ کچھ لوگ خوشبو کی طرح روح میں اتر جاتے ہیں، اور پھر عمر بھر دل سے کہیں نہیں جاتے۔

About