@nii_.ka: ذرا سی دیر محبت سے اختلاف کیا اذیتوں نے کئی دن مرا طواف کیا بچھڑتے وقت اسے کیا وضاحتیں دیتی سو دل سے گرد ہٹائی، نہ شیشہ صاف ک جسے بھی میں نے سکھایا نباہنے کا ہنر اسی نے میری رفاقت سے انحراف کیا مجھے چراغ بنا کر مرے مقدر نے تمام عمر ہَوا کو مرے خلاف کیا ہمارے ہوتے ہوئے بے ہنر کہا ہم کو مَرے تو خوب زمانے نے اعتراف کیا مرا حساب چکائیں نہ بیٹیاں تیری قسم خدا کی تجھے اس لیے معاف کیا ۔ ۔ ۔ کومل جوئیہ #fyp #poetry #trending #explore
مسئلہ یہ ہے کہ جو لوگ میرے ساتھ رہنا چاہتے ہیں۔۔۔
میرا ان سے بھی بات کرنے کا دل نہیں کرتا ۔۔۔
2026-07-10 11:11:14
36
.Hanni g :
:ہو سکتا ہے کہ یہ تمہارے لیے اہمیت کا حامل نہ ہو مگر یہ میرا دل تھا
2026-07-10 06:35:50
25
243 چوہان Asif :
پھر یوں ہوا کہ بات جدائی تک آ گئی
خود کو تیرے مزاج میں ڈھالا نہیں گیا
تو نے کہا تو تیری تمنا چھوڑ دی ہم نے
تیری کسی بھی بات کو ٹالا نہیں گیا
2026-07-10 06:47:07
15
SHABS CH🥷 :
دنیا صرف شکل دیکھتی ہے اور خدا دل …جیت اسی بات کی ہے کہ دل ولی ہے!
2026-07-10 21:41:56
8
آرائیں M@fîã :
لاکھ سکشت کھائی مگر آبدیدہ نہیں ہوا ۔۔۔۔
میں اتنے برس کا ہو کر بھی سنجیدہ نہیں ہوا۔۔۔۔
مجھ کو رہا ملال اور ملال بھی عمر بھر کا ۔۔۔
میں کیوں کسی بھی ،شخص کا پسندیدہ نہیں ہوا ۔۔۔
2026-07-10 08:47:42
13
Ameer Ul hassan :
🥺🥺🥺🥺🥺
yrr akee to bnda phly depressed hota ya aur uper sy is trha ki posts😣
2026-07-10 08:10:00
7
*_❉্᭄͜͡_ hooری♥️🦋❉্᭄͜͡* :
لاکھ شکست کھائی مگر اپ دیدہ نہیں ہوا
میں اتنے برڈز کا ہو کر بھی سنجیدہ نہیں ہوا
مجھ کو رحم ملال اور ملال بھی عمر بھر کا
میں کیوں کسی بھی شخص کا پسندیدہ نہیں ہوا
2026-07-10 12:28:10
8
IKHAN🦋 :
right this
2026-07-12 04:04:05
3
FarazSyed :
zabardast
2026-07-10 14:32:05
2
💗⃝ اِیــمــان نِــیــازی ⃝💗 :
میں اتنے برس کا ہو کر بھی سنجیدہ نہیں ہوا 💔
2026-07-11 05:15:50
6
Tariq Khan :
لاکھ شکست کھائی مگر اپ دیدہ نہیں ہوا میں اتنے برس کا ہو کر بھی سنجیدہ نہیں ہوا مجھ کو رہا ملال اور ملال بھی عمر بھر سر کیا حال ہے میں کیوں بھی کسی شخص کا پسندیدہ نہیں ہوا
2026-07-10 05:13:26
7
𝔡𝔢𝔧𝔢𝔠𝔱𝔢𝔡 𝕔𝔬𝔯𝔭𝔰𝔢 :
ہم جیسے لــــــوگ کسی کے بھی پسندیدہ نہیں ہوتے...•
ہم بس مسیر ہیں، موجود ہیں ،اس سے زیادہ کچھ نہیں...•
2026-07-10 09:52:58
11
بيھ! ڪاڏي؟ سائين کي ته ڏس :
لاکھ شکست کھائی مگر آبدیدہ نہیں ہوا
میں اتنے برس کا ہوکر بھی سنجیدہ نہیں ہوا
مجھ کو رہا ملال اور ملال بھی عمر بھر کا
میں کیوں کسی بھی شخص کا پسندیدہ نھیں ہوا
2026-07-10 10:30:36
11
گہرے الفاظ 🧐🤫🤔 :
butifull line 👍👍👍
2026-07-14 05:16:55
1
★彡⚜️[آرائیں]⚜️彡★ :
میں بھی ایسا ہی پھول ہوں
جو اندھیرے میں مہکتا ہے، اور اجالے میں مرجھا جاتا ہے_*✨
2026-07-10 16:05:51
10
❤️🔥 :
oy hoyyyyyyy😳
2026-07-12 07:02:19
2
H. Adnan Ahmad :
کمال یار
2026-07-10 10:09:00
2
شہزادہ شیری گجر کشمیری :
کمال اسسسست
2026-07-11 08:01:17
2
🌈Qaisar🌈 Rehman🌈 Qaisar🌈 :
kmaal kmaal kmaal yrrrr ❤️❤️❤️
2026-07-13 16:20:49
1
Zakria Chaudhry :
کیا کہنے ❤️❤️
2026-07-11 14:53:10
2
MUJTABA. :
Wah wah
2026-07-12 05:23:24
2
KHANG549 :
araaah wah wah bohat khooob🥰🥰
2026-07-12 07:39:34
2
𝕄𝕖𝕖𝕣ℍ𝕒𝕕𝕕𝕚 𝕁𝕒𝕞𝕒𝕝𝕚 :
MashaAllah Apki Har Post kmal he Sedha dil p ja lagti he♥️
2026-07-12 07:40:55
2
Sabbre Klan Da 🇵🇰 7 :
g Kia kahny Mary yarr
2026-07-11 06:19:37
2
Aqsa Hader 3383 :
so nice and fantastic words
2026-07-11 19:39:09
2
To see more videos from user @nii_.ka, please go to the Tikwm
homepage.