لاہور میں کسی جگہ female کی کام کے لیے ضرورت ہے تو مجھے ضرور بتائیں میں نے FA کیا ہے ساتھ کمپیوٹر کورس بھی کیا ہے کوئی اچھی job ہو تو ضرور بتائیے گا اگر کوئی online wark ہے تومجھے ضرور بتائیں میں کرنا چاہتی ہوں اور اگر کوئی گھر میں رہ کر کرنے والا کام ہے تو وہ بھی کر لوں گی