@kaptan.ka.sepahi.804: عاصم منیر مجھ پر اور میری اہلیہ پر ہر طرح کا ظلم کر رہا ہے۔ ایسا ظلم کسی سیاسی رہنما کے اہل خانہ کے ساتھ نہیں کیا گیا۔ میں ایک بار پھر واضح کرنا چاہتا ہوں یہ چاہے کچھ بھی کر لیں نہ ہی میں جھکوں گا اور نہ ہی ان کی بیعت کروں گا عمران خان کا ٹویٹ کے زریعے پیغام🔥✊ ۔۔۔۔۔۔۔ #viral #pti_lover #imrankhan #foryoupage #viralmyacccount