@captured_by_safee: No caption 🥺❤️‍🩹🥀#🖤 #fyp #1millionaudition #viralvideo #foryou

🍁ᴄᴀᴘᴛᴜʀᴇᴅ🍁
🍁ᴄᴀᴘᴛᴜʀᴇᴅ🍁
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 10 July 2026 02:10:03 GMT
76518
6349
77
630

Music

Download

Comments

naina8196
Naina... :
دعا ہے کہ کوئی اعلیٰ ظرف کسی کم ظرف کے ہاتھ نہ لگے 💐
2026-07-11 01:26:22
23
alirajpoo66
Aلii 🫀 :
*⋆♡* _*دنیا اگر مکافات عمل ہے تو*_ _`محبت کے بدلے محبت کیوں نہیں ملتی..؟🥹❤️‍🩹🤌`_
2026-07-10 16:18:34
9
atifjamshaid0786
Aطif 🫀 :
اپنی کہانی صرف اسى کو سنائیں جو پڑھى هوئى کتابیں بھی سنبھال کر رکھے
2026-07-11 15:55:30
9
shaniiiii208
مریضِ عشق :
دل مــیــں رکــھــی بــاتــیــں آدھــا دل مــار دیــتــی ہــیــں بــاقــی کــا دل، دل مــیــں رہــنــے والــے مــار دیــتــے ہــیــں❤️💔
2026-07-20 15:44:13
1
zama.zargy.ye
❣️乙Δ尺Ᏻ𝕆💋 :
محبت کے بخت میں صاحب بہت بد بخت ھے ھم !!!
2026-07-10 04:15:04
14
zahidali67603
🫀"" :
الجھنا چھوڑ دیں وقت سے، حالات سے، لوگوں سےجنہیں آپ کبھی تبدیل نہیں کر سکتے*اپنی توجہ بس ایک شخص پہ مرکوز رکھیں جسے آپبدل سکتے ہیں؛ یعنی کے اپنا آپ!🤌🏻🌸💝
2026-07-11 14:10:11
8
zamansahi572
چوہدری ضامن ساہی😎 :
کیسے نظروں سے گرے اور زمین بوس ہوئے دل سے اترے ہوئے لوگوں پر ترس آتا ہے 😶‍🌫️
2026-07-12 09:57:16
2
sajidraza032
Malik Sajid Raza🎭 :
عشق کی آخری حد شاید کسی کو حاصل کر لینا نہیں ہوتی، بلکہ اُس کی غیر موجودگی میں بھی اُس سے ویسی ہی محبت کرتے رہنا ہوتی ہے۔ جب انسان واقعی کسی سے محبت کرتا ہے تو وہ ہر بات میں اپنی جیت نہیں ڈھونڈتا، کبھی کبھی خاموشی سے ہار بھی مان لیتا ہے، صرف اس لیے کہ سامنے والے کا دل نہ ٹوٹے۔ پھر ایک وقت آتا ہے جب نہ گلے باقی رہتے ہیں، نہ شکوے، نہ ناراضی… صرف دعائیں رہ جاتی ہیں۔ سچی محبت انسان کو بدل دیتی ہے۔ وہ ضد کرنا چھوڑ دیتا ہے، حساب مانگنا چھوڑ دیتا ہے، یہاں تک کہ یہ خواہش بھی ختم ہو جاتی ہے کہ سامنے والا ہر وقت محبت کا اظہار کرے۔ کیونکہ دل جان لیتا ہے کہ ہر احساس لفظوں کا محتاج نہیں ہوتا۔ عشق کی آخری حد وہ نہیں جہاں دو لوگ ہمیشہ ایک ساتھ رہ جائیں، بلکہ وہ ہے جہاں بچھڑ کر بھی دل میں بددعا پیدا نہ ہو۔ جہاں تکلیف تو ہو، مگر نفرت نہ ہو۔ جہاں آنکھیں نم ہوں، مگر زبان سے صرف یہی نکلے کہ “اللہ اسے ہمیشہ خوش رکھے۔” شاید یہی محبت کا سب سے مشکل امتحان بھی ہے… کہ انسان ٹوٹ کر بھی اپنے کردار کو نہ ٹوٹنے دے، اور دل میں ایک ہی احساس باقی رہے کہ “میں نے تم سے محبت کسی صلے کے لیے نہیں کی تھی، بس محبت ہو گئی تھی۔”
2026-07-13 04:06:21
4
saimsultan39
ꜱᴀɪᴍ♡ :
انسان اپنی زندگی کے کچھ درد اپنی انکھوں میں اور کچھ درد اپنی مسکراہٹ میں چھپا لیتا ہے ۔🍂🍁
2026-07-10 06:54:27
10
ch.muzmil42
👑Chaudhary👑 :
کوئی بھی انسان مکمل نہیں ہوتا🕊️لگاؤ ہو تو خوبیاں تلاش کرتے بیزار ہو تو خامیاں 💫🥀🥺❤️‍🩹
2026-08-22 05:46:47
1
hameedkhan15939
💔hameedkhan ❤️‍🩹🇦🇫🇵🇰 :
زاڑہ یادونہ😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-07-18 21:56:24
1
atifbaloch0770
ATFFIシ :
شاید ہر احساس کا صلہ قسمت نہیں، کچھ محبتیں صرف آزمائش بن کر رہ جاتی ہیں۔ 🍂
2026-07-31 18:58:26
0
ix_________lofar
️ :
*ایک ہونے کا موقع ایک ہی بار ہوتا ہے* *ہمارے دین میں کہاں سات جنم ہوتے ہیں۔* ❤️
2026-07-11 16:49:44
5
tanvin.akter59
Design Collection 🖤🌸 :
@❤️:বসন্ত সেতো ঝরা পাতার নতুন মহিমা আমার দিকে চেয়ে দেখো বর্ষার বজ্রপাতে ধ্বংস আমার আত্মসীমা😔
2026-07-26 13:52:36
1
m.u.r.t.a.z.a94
M U R T A Z A :
:چاند سے محبت کرنے والے چاند کی طرح اکیلے رہ جاتے ہیں💯
2026-07-13 18:43:37
1
khan.fazii.xardar
Khan Fazii Sardar🖤راولاکوٹی :
🐾:ہزار اچھائیوں کی کوئی رسید نہیں ہوتی، ایک غلطی کا پورا حساب کتاب رکھا جاتا ہے 🥀🥹😔
2026-07-13 03:08:02
2
hami_khokhar_05
ʜᴀᴍɪ ᴋʜᴏᴋʜᴀʀ 🚔 :
ہمیشہ دعا کریں آپ کی آنکھیں بہترین کو دیکھیں دل بدترین کو معاف کر دے دماغ برے کو بھلا دے اور روح کبھی ایمان نہ کھوئے۔آمین
2026-07-11 17:56:56
2
kamranchoudhary7
Kamran Choudhary :
:ایک عمر کے بعد دوست کم ہوتے جائیں گے😔 پسندیدہ لگنے والے لوگ یکدم عام ہوتے جائیں گے تمام خواہشات ختم ہو جائیں گی۔❤️‍🩹 جسم سے زیادہ ذہن تھکنے لگے گا تنہائی اچھی لگے گی بس یہی زندگی ہے💔
2026-07-11 18:17:11
2
metomyself98
🤍 🍂 :
وہ ایک شخص میری قدر کرتا تو مجھے یہ دنیا جنّت لگتی ____😩🥺
2026-08-01 06:53:16
0
syeda.meerub7
Syeda Meerub :
میں تو حیراں ہوں کہ وحشت میں لگائی آواز۔ تُجھ تَلک بھی نہیں جاتی تو کہاں جاتی ہے۔۔۔
2026-08-22 15:11:31
0
salmaeluy9k
♨️SALMAN♨️ :
وہ جو کہتے تھے بچھڑیں گے نہ ہم کھبی الوداع ہوگئے دیکھتے دیکھتے 🫠
2026-07-10 03:02:38
8
farhanhejwani06
فرحان بلوچ 06 :
جیتے جیتے تو مرزا گم نام ہی رہا🦋 مِرا تو یہ شہر اسکے نام رہا 🗣️
2026-07-11 09:30:23
3
.king5993
Asad Khan :
🥰🥰🥰
2026-07-10 12:45:31
4
the_safee_vibes
🍁ꜱᴀꜰᴇᴇ ᴠɪʙᴇꜱ🍁 :
🥰🥰🥰
2026-07-10 02:27:59
4
ghayas_07
Ghayas_07 :
😎😎😎
2026-07-10 13:09:52
4
To see more videos from user @captured_by_safee, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About