@kakarsaab670: صبح کی اذان ہوتے ہی مذاکرات کامیاب کوئٹہ بی اے مال کے سامنے جاری دھرنے کےساتھ حکومت بلوچستان کا مزاکرات 4:30 بجے پر کامیاب اور دھرنہ کمیٹی نے دھرنہ ختم کرنے کا علان کردیا، وزیر اعلی نے شہیدا پیکج اور شہیدا کے بچوں کے کفالت کا اعلان جبکہ دھرنہ کمیٹی نے سخت سکوئرٹی فورسیز اور مزید چیک پوسٹس قائم کرنے کا مطالبہ جبکہ زیارت لوحقین کے دھرنے کےساتھ اب تک کسی قسم کے مزاکراتی وفد اور ٹیم نہیں ائی ہے #Wagmanews #ہنہ #اوڑک 2نمبر مشرران افسوس مشررانو 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭