@azadi804moot: *پاکستان کے حکمران بیرون ملک پاکستان کی عورتیں بیچنے کا کاروبار کرتے رہے ہیںز* *بلوچستان میں نوجوان ہونا گناہ ہو گیا ہے 20 سے 25 سال ہو گئے ہیں بلوچستان کے کئی نوجوان لاپتہ ہیں ۔ اختر مینگل*♣️ اسی لیے تو بلوچ قوم اپنے حق کیلئے لڑی رہی ہے اور ہر روز کئی لاشوں کے ڈھیر بلوچستان میں ملتے ہیں چاہے بلوچ ہوں یا اداروں کے جوان جن کا غلط استعمال عاصم منیر کتا کر رہا ہے۔#foryou #growmyaccount #قیدی_نمبر_804_تجھے_سلام_عمران_خان #ہمارا_مطالبہ_خان_کی_رہائی