@aestheticthoughts1234: لوگوں کے لیے بے لوث ہو کر دعائیں کیا کریں ۔ آپ کسی کی خاطر رب کی بارگاہ میں ہاتھ اُٹھائیں گے تو اس روح زمین پر کوئی نہ کوئی آپ کے لیے بے لوث دعائیں کرنے کے لیے بیٹھا دیا جائے گا۔ اور پھر کبھی کسی کے لیے دعا کر کے اُسے بتا بھی دیا کریں کہ اُس کے دل کو تسلی ملے ۔ آپ اُس رب کے بندوں کے لیے کچھ کریں تو وہ آپ کے لیے بہت کچھ کرے گا اور کروائے گا۔ آپ کسی کی راہ سے ایک کنکر ہٹائیں تو وہ رب کسی کے ذریعے آپ کی راہ سے بہت سے کنکر ہٹوا دے گا ۔ ۔ #🤲🏻❣️🌷🤍❤️ #beshak💯 #onthisday❤️❤️❤️ #foryoupage❤️❤️ #🌷❤️❣️😊🌞✨
byshak humain dusron KY liyy Dua krni chahiyy is sy dill ko sukoon hasil hota ha
2026-07-10 16:01:45
1
💞MiralAghaa 💞 :
Beshk
2026-07-11 18:48:46
0
علی وائٹس 🍂 :
please
2026-07-10 09:34:00
1
Muhammad Saim :
be shak ,,be shak
2026-07-11 13:55:42
0
علی وائٹس 🍂 :
ap Kahan se hen
2026-07-10 09:30:51
0
Ã_🥀 :
bilkul
2026-07-12 13:37:34
0
📖 ترجمۃُ القرآن (Learning) ✨ :
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ 🌸
جو بہنیں قرآنِ مجید کا ترجمہ، تفسیر اور تجوید کے ساتھ باقاعدہ کورس کرنا چاہتی ہیں، وہ ہم سے رابطہ کریں۔
الحمدللہ، خواتین اور بچوں کے لیے علیحدہ آن لائن کلاسز کا انتظام موجود ہے، جہاں آسان اور مؤثر انداز میں قرآن سیکھنے کا موقع فراہم کیا جاتا ہے۔
مزید معلومات اور داخلے کے لیے براہِ کرم ہم سے رابطہ کریں۔
صرف خواتین اور بچوں کے لیے۔ 🌿
Contact 03707533217
2026-07-11 20:52:09
0
علی وائٹس 🍂 :
please tell me
2026-07-10 09:32:22
1
★༻𝐥𝐢𝐭𝐭𝐥𝐞𝐥𝐢𝐠𝐡𝐭༺★ :
hayee bashak 🥹💯
2026-07-11 13:10:11
1
.hameeda bano :
بے شک😥❤️
2026-07-10 08:57:25
1
To see more videos from user @aestheticthoughts1234, please go to the Tikwm
homepage.