اے میرے پیارے اللہ تو تو ہر چیز پر قادر ہے
ہم بے بس ہیں میرے مالک تو ہماری مدد فرما ۔۔۔۔امین ثم امین
2026-07-11 01:55:00
61
Sultan Noul :
اے اللہ پاک میرے امی ابو کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرنا اللہ پاک ان کے صیغرہ اور کبیرہ گناہوں کو معاف کرنا ۔آمین
2026-07-12 02:58:35
5
Muhammad Umer :
full video ha
2026-07-12 03:29:30
1
چوہدری ذیشان گجر :
اللہ ہمیں قران اپنی زبان میں پڑھنے سننے سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرما اور ہمیں نماز پانچ ٹائم پڑھنے کی توفیق عطا فرما اور ہمیں صبر کرنے کی اور تیرے دیے ہوئے مال میں سے زکوۃ ادا کرنے کی توفیق عطا فرما امین یا رب العالمین
2026-07-11 06:29:38
25
Mehar zadi :
Beshak 💖
2026-07-10 04:52:04
32
Hamid Marth 875 :
Mashaallha bhot hi Skoon Dil awaz
2026-07-11 17:37:41
1
zadi Rana Rajput :
Beshak jazkAllah Allah pk hum Sb ko namaz perny ki tofiq da Ameen sum Ameen 🤲