@aftabkhan_khattak: کرک: تھانہ صابر آباد کی حدود ڈھنڈی عیدل خیل میں پولیس کارروائی کے دوران چار افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ ادھر تھانہ گرگری پر مبینہ طور پر کواڈ کاپٹر حملہ بھی کیا گیا، جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ تاہم دونوں واقعات کے حوالے سے پولیس کی جانب سے تاحال کوئی باضابطہ اعلامیہ جاری نہیں کیا گیا۔ مزید تفصیلات اور سرکاری مؤقف کا انتظار ہے۔ #education #exam #cheating #kohat #karak