@itx_alizy_143: اگر کسی کی نظر میں آپ کا ہونا یا نہ ہونا برابر ہو جائے، تو وہاں پھر آپ کا نہ ہونا ہی بہتر ہے۔❤️🩹 کیونکہ جہاں قدر نہ ہو، وہاں موجودگی بھی بوجھ لگنے لگتی ہے۔💔 رشتے وہاں خوبصورت رہتے ہیں، جہاں آپ کی کمی محسوس کی جائے۔🌙 جو آپ کی خاموشی نہ سمجھ سکے، وہ آپ کے لفظ بھی نہیں سمجھے گا۔🍂 اپنی قدر ہمیشہ وہاں رکھیں، جہاں دل سے عزت دی جائے۔🖤 ہر تعلق نبھانا ضروری نہیں، کچھ فاصلے سکون دے جاتے ہیں۔😔 کبھی خود کو بھی چن لیا کریں، ہر بار دوسروں کو چنتے چنتے انسان تھک جاتا ہے۔🥀 #itxalizy143 #sadpoetry #fypシ