@wazayif_rahmat786: تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ یہ دعا ضرور پڑھیں۔ ان شاء اللہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے اس کے بہت سے روحانی فوائد حاصل ہوں گے۔ اگر ویڈیو پسند آئے تو لائک، شیئر اور فالو ضرور کریں۔#Dua #IslamicReminder #IslamicVideos #DailyDua #Quran