@moonqueen3424: دل کی خاموشیوں کو کوئی سمجھ نہ سکا، ہم مسکراتے رہے اور درد چھپاتے رہے۔ 🥀 کچھ لوگ زندگی میں ایسے بھی ملتے ہیں، جو اپنا بن کر بھی کبھی اپنے نہیں ہوتے۔ 💔 وقت نے سکھا دیا ہے تنہا رہنا، ورنہ ہم بھی کبھی کسی کے لیے خاص تھے۔ 🌙 #fyppppppppppppppp #Foryoupages #likesproblem #virlvideo #foryou ..... D I Khan 🫠🥀 cute princess ❤️@𝑫𝒆𝒓𝒆 𝒌𝒊 𝒔𝒉𝒆𝒉𝒛𝒂𝒅𝒊