@balochwrites260: والدین انسان کی زندگی کا سب سے قیمتی سرمایہ ہوتے ہیں۔ ان کی عزت، محبت اور خدمت ہر رشتے سے بڑھ کر ہے۔ جب بات والدین کے احترام اور وقار کی ہو تو مصلحت، مفاد اور لوگوں کی رائے سے زیادہ اہم ان کا حق ہوتا ہے۔ اپنی بات ہمیشہ حکمت، صبر اور اچھے اخلاق کے ساتھ رکھنی چاہیے، لیکن والدین کی عزت و حرمت پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرنا چاہیے۔ #creatorsearchinsights #livinginreality #toptrend #foryoupage❤️❤️ #viral