@bukhari8070: تجھے غزل ایک نایاب لکھوں چند اشعار نہیں تجھ پہ کتاب لکھوں خود کو لکھوں اک اچھا سا سوال تجھے سلجھا ہوا جواب لکھوں میں ہوں اک بے جان حقیقت تجھے ایک مہنگا خواب لکھوں لکھوں خود کو ہر دل ہزار سا پھر تجھ کو خوشی کا احساس لکھوں ایک تیرے علاوہ کوئی دکھتا ہی نہیں مجھے ایک یہ عادت خود کی خراب لکھوں تیری آنکھوں کی تو کیا ہی بات کروں تجھے دیکھتی خود کو خوش قسمت لکھوں #foryou #fypシ #poetry