@i_____am_muslim: جب اللہ تعالیٰ انسان کے سامنے ظاہری اسباب اور امید کے تمام راستے بند کر دیتا ہے، تو وہ اصل میں انسان کے توکل اور یقین کا امتحان لے رہا ہوتا ہے۔ سورہ البقرہ کی آیت ۱۵۵ میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ "اور ہم تمہیں لازماً آزمائیں گے کسی قدر خوف اور بھوک سے اور مالوں اور جانوں اور ثمرات کے نقصان سے..."۔ #foryoupage #foryou #undreezmyaccount #unfreezemyaccount🙏 #goviralvideo @TikTok
اور جو چیز آپ کو یقین کامل کے ساتھ مل بھی جاتی ہے تو وہ واپس بھی لے لیتا ہے ادھر بھی آزماتا ہے کہ میرا بندہ یقین قائم رکھتا ہے یا نہیں 🌷🤍
2026-07-10 09:35:06
4
Danyal :
Mera yakeen har bar tut jata ha
2026-07-11 15:33:44
1
چ - ر - س - ی :
اللہ تعالیٰ آپ سمیت ہم سب پر اپنی رحمت اور برکت فضل اور کرم علم اور عمل عطا اور رضا عاجزی اور استقامت توبہ اور ہدایت سلامتی اور عافیت صحت اور قوّت رِزق اور عزت عشق اور محبت زُہد اور تقویٰ اخلاص اور بھلائی تحقیق اور جُستجو شجاعت اور بہادری خیر اور سخاوت بخشش اور جنت ہمارے پیارے آقا صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شفاعت اور محبت معرفت اور اپنی نعمتوں اور ہر خیر اور بھلائی کا دروازہ کھول دے اور ہمیں ہر شر اور برائی سے محفوظ رکھے آمین۔
2026-07-12 10:07:54
2
m. :
juma Mubarak ⭐
2026-07-10 05:28:31
4
rozena :
beshak
2026-07-10 11:12:29
1
👑 جاموٹ 👑 :
Beshak 💝
2026-07-11 18:21:51
1
MALIK AHMAD KHOKHAR🔝👑 :
Beshak 💯
2026-07-11 09:00:17
1
only Muslim :
byshak ❤️
2026-07-10 18:27:03
1
ʏᴏᴜɴɪꜱ ʙʜᴀᴛᴛɪ :
Beshk 🥰•
2026-07-10 04:41:09
1
زینی مجاہد 🏴 :
beshak ❤️🩹
2026-07-10 07:35:26
1
HUSNAIN QURESHI :
ومکرو ومکراللہ وللہ خیرالمکرین (القرآن ❤️)
2026-07-12 15:47:39
1
Zubair Chhipa :
جزاک اللّٰہ 💖
2026-07-10 15:10:16
1
ᠰRoyal乛Niazi👑ᠰ :
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم❤
2026-07-18 15:31:32
0
🅐︎🅑︎🅡︎🅐︎🅡︎ :
Beshak🌹🥰❤️
2026-07-12 14:04:49
1
Arian sab :
بیشک ❤️❤️❤️
2026-07-15 13:07:02
0
مظلوم یار :
❤️❤️❤️
2026-07-10 04:24:00
1
n.k :
🥰🥰🥰
2026-07-16 08:05:36
0
سنگت درویش :
🥰🥰🥰
2026-07-10 07:59:29
1
𝑹𝒐𝑴𝒂𝑵…⚡️ :
❤️❤️❤️
2026-07-15 10:04:03
0
👑💯انیس 4am ایم ایس ٹاؤن💯👑 :
❤️❤️❤️
2026-07-15 09:10:30
0
Khan tareen :
❤️❤️❤️
2026-07-10 08:53:52
1
عقیل رند٣١٣🥷 :
💯💯💯
2026-07-10 11:00:59
1
🕊️تنہای پسند لڑکا🍂 :
🥰🥰🥰
2026-07-10 08:53:21
1
To see more videos from user @i_____am_muslim, please go to the Tikwm
homepage.