@rehan.pti0: عمران خان کا کے اڑیالہ جیل سے پیغام!!🔥 موجودہ نظام ظلم اور اخلاقی گراوٹ کی جس ڈگر پر چل نکلا ہے، اس کا خاتمہ یقیناً اسی نظام کی تباہی پر ہی ہو گا۔ قوم کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ گھبرانا نہیں ہے، فتح آپ کی ہی ہو گی۔🔥✌ #pakistan #releaseimrankhan #teamimrantiktok #rehan_pti0 #سٹریٹ_موومنٹ_خان_کی_رہائی_کیلئے