@williamofficial_12: up noah dlu ☺ || #sptrakori_ #fypシ゚ #noahloveacademy #alinghtmotion @sptrakori_ @🚩

𝓦𝙞𝙡𝙡 𝖋𝖙 𝙆𝘿
𝓦𝙞𝙡𝙡 𝖋𝖙 𝙆𝘿
Open In TikTok:
Region: ID
Friday 10 July 2026 05:05:02 GMT
676
89
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @williamofficial_12, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میں اپنی کہانی میں ہمیشہ آپ کو نایاب لکھوں گا ، آپ میری وہ پسند ہو جس کے بعد مجھے کوئی  اور پسند نہ آیا ۔۔۔۔۔۔۔💯 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں دنیا کے سامنے اکڑ کر چلنے والا وہ لڑکا ہوں جس کی انا کی بلندیوں پر کسی کا سایہ بھی گوارہ نہ تھا، مگر آپ کی ایک نظر نے میری ساری خود داری کو میرے ہی قدموں میں ڈھیر کر دیا۔ لوگ پوچھتے ہیں کہ آپ  میں ایسا کیا ہے؟  انہیں کیا خبر کہ آپ کے آگے میرا سر  جھکنا میری ہار نہیں، بلکہ میری جیت کا وہ پہلا زینہ ہے جہاں سے میرے عشق کی معراج شروع ہوتی ہے۔ ۔۔۔۔💯 اگر میں آپ کے جوتوں کی دھول اپنے ہاتھوں سے، اپنی عزتِ نفس کو پسِ پشت ڈال کر صاف کر دوں، تو کیا یہ کافی نہیں؟ کیا یہ ثبوت نہیں کہ اب اس دل میں سوائے تمہاری محبت کے اور کوئی جذبہ  باقی نہیں بچا؟  عشق میں جھکنا کمزوری نہیں، بلکہ اس شخص کے سامنے سر تسلیمِ خم کر دینا ہے جس کی ذات میں مجھے اپنی پوری کائنات نظر آتی ہے۔
میں اپنی کہانی میں ہمیشہ آپ کو نایاب لکھوں گا ، آپ میری وہ پسند ہو جس کے بعد مجھے کوئی اور پسند نہ آیا ۔۔۔۔۔۔۔💯 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں دنیا کے سامنے اکڑ کر چلنے والا وہ لڑکا ہوں جس کی انا کی بلندیوں پر کسی کا سایہ بھی گوارہ نہ تھا، مگر آپ کی ایک نظر نے میری ساری خود داری کو میرے ہی قدموں میں ڈھیر کر دیا۔ لوگ پوچھتے ہیں کہ آپ میں ایسا کیا ہے؟ انہیں کیا خبر کہ آپ کے آگے میرا سر جھکنا میری ہار نہیں، بلکہ میری جیت کا وہ پہلا زینہ ہے جہاں سے میرے عشق کی معراج شروع ہوتی ہے۔ ۔۔۔۔💯 اگر میں آپ کے جوتوں کی دھول اپنے ہاتھوں سے، اپنی عزتِ نفس کو پسِ پشت ڈال کر صاف کر دوں، تو کیا یہ کافی نہیں؟ کیا یہ ثبوت نہیں کہ اب اس دل میں سوائے تمہاری محبت کے اور کوئی جذبہ باقی نہیں بچا؟ عشق میں جھکنا کمزوری نہیں، بلکہ اس شخص کے سامنے سر تسلیمِ خم کر دینا ہے جس کی ذات میں مجھے اپنی پوری کائنات نظر آتی ہے۔ "محبت کا مطلب صرف پا لینا نہیں، بلکہ خود کو مکمل طور پر کسی دوسرے کے حوالے کر دینا ہے۔ سنو میری عکس جاں۔۔۔۔۔۔۔✍🏿 میری پہچان میری اکڑ تھی، میرا غرور میری شناخت تھا، لوگ اسے دیوانگی کہیں یا میری ناقدری، مجھے کوئی پروا نہیں۔ جس انسان کے لیے میں نے دُنیا کو نظر انداز کیا، وہ اس شاہ زادے کی روح کا حصہ ہے اور یہ شاہ زادہ اپنا آدھا حصہ لئیے اپنے ہی دوسرے حصے کی جستجو میں فنا تو ہو سکتا ہے لیکن بے وفا نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔💯 ("اکڑ اور انا کا لبادہ اوڑھ کر چلنے والے ہم جیسے لوگ، جب کسی پر مر مٹتے ہیں تو پھر کوئی حد باقی نہیں رہتی۔) لوگ کہتے ہیں کہ عشق میں عزت کا خیال رکھا جاتا ہے، مگر میں کہتا ہوں کہ جہاں محبوب ہو، وہاں عزت کیسی؟ ہائےےےےے قربانممممممم۔۔۔۔۔💕 آپ کی راہوں کی دھول اگر میری آنکھوں کا سرمہ بن جائے تو یہ میری خوش قسمتی ہے۔ میں نے اپنی انا کو آپ کے قدموں میں رکھ دیا ہے تاکہ آپ سمجھ سکو کہ میرا عشق محض الفاظ کا کھیل نہیں، بلکہ ایک ایسا عمل ہے جس میں مجھے اپنے وجود سے زیادہ آپ کی خوشی عزیز ہے۔۔۔۔۔💯 𝑀𝑒𝑟𝑖 𝑐ℎ𝑜𝑡𝑖 𝑑𝑢𝑛𝑖𝑎 اگر کبھی سمجھ سکو روح اور روحانیت کے اس پس منظر کو تو سمجھ جاؤ گی کہ میں اس گردش میں آپ کیلئے ازل سے تھا اور ابد تک رہوں گا۔"۔۔۔۔۔۔۔🙂 ڈریم رائیٹر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔✍🏿 𝑆ℎ𝑎ℎ𝑚𝑒𝑒𝑟 𝑆ℎ𝑎ℎ

About