@ali_l3ukhari: جس سمت بھی دیکھوں نظر آتا ہے کہ تم ہو اے جان جہاں یہ کوئی تم سا ہے کہ تم ہو یہ خواب ہے خوشبو ہے کہ جھونکا ہے کہ پل ہے یہ دھند ہے بادل ہے کہ سایا ہے کہ تم ہو اس دید کی ساعت میں کئی رنگ ہیں لرزاں میں ہوں کہ کوئی اور ہے دنیا ہے کہ تم ہو دیکھو یہ کسی اور کی آنکھیں ہیں کہ میری دیکھوں یہ کسی اور کا چہرہ ہے کہ تم ہو یہ عمر گریزاں کہیں ٹھہرے تو یہ جانوں ہر سانس میں مجھ کو یہی لگتا ہے کہ تم ہو ہر بزم میں موضوع سخن دل زدگاں کا اب کون ہے شیریں ہے کہ لیلیٰ ہے کہ تم ہو اک درد کا پھیلا ہوا صحرا ہے کہ میں ہوں اک موج میں آیا ہوا دریا ہے کہ تم ہو وہ وقت نہ آئے کہ دل زار بھی سوچے اس شہر میں تنہا کوئی ہم سا ہے کہ تم ہو آباد ہم آشفتہ سروں سے نہیں مقتل یہ رسم ابھی شہر میں زندہ ہے کہ تم ہو اے جان فرازؔ اتنی بھی توفیق کسے تھی ہم کو غم ہستی بھی گوارا ہے کہ تم ہو #ali_l3ukhari #aestheticvideos #fypviralシ #foryou #chand

🕊️سیّد زادہ 🫀
🕊️سیّد زادہ 🫀
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 10 July 2026 05:06:44 GMT
4972
385
7
28

Music

Download

Comments

bint.e.ayub5
bint.e.ayub5 :
Caption
2026-07-13 16:31:36
0
voiceofmaharvi
voiceofmaharvi :
caption
2026-07-10 11:06:16
2
mainfaheem04
سردار فہیم نواز چکو کا وٹو 🥂 :
❤️❤️❤️
2026-07-12 15:06:49
1
sharry9715
Sharry❤️ :
❤️❤
2026-07-12 00:13:51
1
hasnain_kolachi
Hasnain 😎 :
❤️❤️❤️
2026-07-10 07:56:29
2
shoaibathwal6
ShoaibAthwal😎 :
🥰🥰🥰
2026-07-10 05:51:12
2
usman.876.876
usman :
❣️❣️❣️❣️❣️❣️
2026-07-13 11:01:55
0
To see more videos from user @ali_l3ukhari, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About