@amirha_write: کچھ خواہشیں🍁 اور پھر اچانک وہ کہانیاں ختم ہو جاتی ہیں جو کبھی ہماری زندگی کی سب سے خوبصورت کہانیاں ہوا کرتی تھیں اپنی مٹھاس اور تلخی سمیت قصے ختم ہو جاتے ہیں کبھی کبھی ہمیں اختتام کو قبول کرنا پڑتا ہے چاہے وہ کتنا ہی تکلیف دہ کیوں نہ ہو مگر سب سے مشکل بات یہ کہ کچھ یادیں کبھی ختم نہیں ہوتی . . . . . . #viewsproblem #fypppppppppp #creatorgrowthchallenge #fypp #100kviews #likee #viralvideo #creatorsearchinsights #views