@novelistic_fairy_: جب کبھی تنہائی میں بیٹھی ہوتی تھی ایک نادان لڑکی! دیکھتی تھی ایک بڑے گھر کے خواب ایک ایسا گھر جو تمہارے سنگ بسانا تھا جس میں کوئل کی آواز گونجتی اور تمہاری پر سکون مسکراہٹ کا احساس ہوتا تھا تمہیں کبھی بتا نہ سکی وہ کہ جب بھی ذکر ہوتا تھا اپنے گھر کا اس کے ذہن میں فقط تمہارا خیال آتا تھا وہ سوچتی تھی کہ تمہارے ساتھ مل کر وہ اپنا گھر بسائے گی اس گھر کے ہر اک کونے کو تمہارے ساتھ سجائے گی وہ نادان مسلسل یہ سوچتی تھی کہ اس کے کہے بنا تم سب سمجھ جاؤ گے دنیا کی اس بھیڑ میں تم اسی کو چنو گے وہ دیکھتی تھی خواب کہ تمہارا ہاتھ تھامے وہ ساری دنیا کا سامنا کر لے گی تم اسے ملے بغیر ہی بچھڑ گئے جو خواب میں بیٹی دیکھتی تھی وہ تمہاری اور اپنی ، تم بچھڑے تو وہ بیٹی بھی مر گئی از قلم: فیری #unfrezzmyaccount #unfrezzmyaccount #unfrezzmyaccount #unfrezzmyaccount #unfrezzmyaccount