Indeed He's the Only Friend Who will never let you down and never let you feel alone.
2026-07-10 14:25:39
28
khanum :
I love you my dear Allah my best Friend
2026-07-10 15:24:08
7
Zainab Sheikh :
write ALLAH/first letter capital
2026-07-10 16:57:09
4
zehnish :
wow wonderful🥰💞💞
2026-07-10 13:42:27
4
Sikandar :
اے ماشااللہ ❤️
2026-07-10 15:07:32
6
minsakber003 :
mashallah ❤️❤️❤️❤️
2026-07-10 15:57:52
2
Rida❤️ :
Allah Humma Barik 🥹🥰 jb Apni jaan apna Dil apni rooh Allah k hwaly kr do to Allah Pak apko kbhi nhi Akela chorty 🥰 Alhamdulilah ❣️Alhamdulilah ❣️
2026-07-10 17:28:05
1
passion hair and beauty salon :
send me
2026-07-10 09:52:37
2
meher mahh :
Kash mairy sth bhi aisa ho jay
2026-07-10 20:01:29
0
Tayybyyy :
in sha Allah 💔😭😭😭😭😭
2026-07-10 19:51:49
0
نَادان دِل🫀🥀 :
SUBHAN'ALLAH ❤️
2026-07-10 13:53:29
3
❄️S H A R J E E L A H M E D❄️ :
وہاں ہی رہنا ہمیشہ
یہاں واپسی کا سوچنا بھی نہیں
کبھی بھی نہیں
2026-07-10 17:59:19
0
Kainat Basic :
ameen
2026-07-10 17:40:59
0
MaSoOm Rajpoot 🤪🤪🤪 :
allahumdulillah 💖❤️
2026-07-10 20:03:24
0
🍯Honey 🐝 :
God No only Allah ❤️Allah Allah pak
2026-07-10 20:38:35
0
MEحFAR :
میں نے اکثر بیٹیوں کو عمر سے پہلے بڑا ہوتے دیکھا ہے۔
وہ گڑیوں سے نہیں کھیلتی رہتیں،
وہ اپنے ہی گھر کے موسم پڑھنا سیکھ جاتی ہیں…
باپ کے قدموں کی آہٹ سے اندازہ لگا لیتی ہیں کہ آج گھر میں سکون ہوگا یا قیامت۔
پھر ایک دن وہ ہنسنا کم کر دیتی ہیں،
اپنی بات کہنا چھوڑ دیتی ہیں،
اور سب کو لگتا ہے کہ بیٹی سمجھدار ہو گئی ہے…
حالانکہ حقیقت یہ ہوتی ہے کہ وہ صرف اندر سے تھک چکی ہوتی ہے۔
میں اپنی بیٹی کو یہ وراثت کبھی نہیں دوں گا۔
نہ خاموشیوں کا بوجھ،
نہ رشتوں کا خوف،
نہ یہ احساس کہ اس کی زندگی دوسروں کی غلطیوں کا کفارہ ہے۔
میں اسے کبھی کسی ٹوٹتے ہوئے خاندان کو جوڑے رکھنے کا ذریعہ نہیں بناؤں گا،
نہ خاندان کی عزت کے نام پر اس کی مرضی چھینوں گا،
نہ زبردستی کی شادی کو اس کی قسمت کہہ کر اس کی خواہشوں کو دفن کروں گا۔
کیونکہ بیٹیاں رشتے بچانے کی قیمت نہیں ہوتیں۔
وہ بھی خواب رکھتی ہیں، اپنی پسند رکھتی ہیں، اور ایک باوقار زندگی جینے کا حق رکھتی ہیں۔
میں چاہتا ہوں میری بیٹی یہ یقین لے کر بڑی ہو کہ
گھر انسان کو توڑنے کے لیے نہیں،
سنبھالنے کے لیے ہوتے ہیں۔
2026-07-10 20:46:02
0
ایمان :
❤️
2026-07-10 16:50:44
2
it's me :
🥰🥰🥰
2026-07-10 15:20:37
3
M :
🥰🥰🥰
2026-07-10 16:27:55
1
To see more videos from user @tasmiaa786, please go to the Tikwm
homepage.