@its.awan302: محترمہ اتنی غیرت تو رکھنی تھی نہ اگر ہاتھ تھانہ تھا تو ثابت کرتی کہ ساری عورتیں …🥀🥺❤️🩹#sadlines😥😥😥💔😭 #fypシ゚ #views #reelsvideo #unfreezemyacount zaidiiwrites 🫠❤️🩹🥀🥺
اور پھر جب دل مر جاتے ہیں نہ
تب حسرتیں خاک ہو جاتی ہیں
تب چاہنا اور نہ چاہنا
ایک برابر ہو جاتا ہے
پھر انسان کو اس زِندگی کی
رنگینیوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا
پھر جینے کی آرزو ختم ہو جاتی ہے
پھر انسان کو موت کا خوف بھی نہیں رہتا
یہ دنیا انسان کو فانی لگنے لگتی ہے
جب دل ٹوٹتا ہے نہ
پھر انسان جیتے جی مر جاتا ہے
جس طرح میں جیتے جی مر گئی
اب میرے اس دل کو
کسی شے کی تمنا نہیں رہی
اب نا کوئی اپنا لگتا ہے
اور نہ کوئی بیگانہ لگتا ہے
بس اب زندگی ایک جیسی لگتی ہے
بلکل بے روکھی سی زندگی
سوکھے پھول جیسی زندگی
جو ٹہنی سے کبھی بھی گر سکتا ہے
جو کبھی بھی اپنے وجود کو کھو سکتا ہے
بلکل میں بھی ایسے ہی سوکھے پھول کی طرح
بے ربط سی زندگی گزار رہی ہوں
خواہشوں سے آری زندگی
2026-07-10 17:30:53
0
J.🖤🙃 :
روزِ محشر حساب کیا دو گے؟
تم میری ہر خوشی کے قاتل ہو… 💔
میں نے تمہیں دعا سمجھ کر مانگا تھا،
اور تم نے مجھے آزمائش بنا دیا۔
میری ہنسیوں میں جو سکون ہوا کرتا تھا،
وہ بھی تمہارے جانے کے بعد کہیں کھو گیا۔
کتنی عجیب بات ہے نا…
ایک شخص زندگی میں آتا ہے،
اور پھر آہستہ آہستہ پوری دنیا بن جاتا ہے،
پھر ایک دن وہی شخص
سب کچھ چھین کر اجنبی ہو جاتا ہے۔
میں نے تمہاری خوشی میں اپنی خوشیاں رکھ دیں،
تمہارے خوابوں میں اپنی نیندیں،
اور تم نے بدلے میں
میرے حصے صرف خاموشی لکھی۔
اگر واقعی حساب ہوگا کبھی،
تو میں شکایت نہیں کروں گی…
بس اتنا پوچھوں گی،
جو دل تمہیں امانت دیا تھا،
اسے توڑتے وقت تمہیں درد کیوں نہ ہوا؟
اب لوگ پوچھتے ہیں،
اتنی خاموش کیوں رہتی ہو؟
انہیں کیسے بتاؤں،
کچھ آوازیں صرف اندر چیختی ہیں۔
میں نے تمہیں کھونے کے بعد سیکھا،
محبت ہمیشہ ملنا نہیں ہوتی،
کبھی کبھی محبت
عمر بھر کی کمی بن جاتی ہے۔
اور اب اگر تم سامنے آ بھی جاؤ،
تو شاید میں مسکرا دوں…
کیونکہ کچھ زخم روتے نہیں،
صرف انسان کو بدل دیتے ہیں۔ 🖤
2026-07-10 18:04:05
0
itx Ramzan 🥰 :
:سات جنم کی باتیں کرنے والوں کو کیا خبر…
یہاں ایک جدائی ہی انسان کو عمر بھر کے لیے خاموش کر دیتی ہے 🥀”
2026-07-10 17:26:04
0
seemi sayal :
💔💔💔
2026-07-10 12:32:53
1
sad❤️🩹 life🥹💔 :
🥺🥺🥺
2026-07-10 08:07:04
3
bhatti3001 :
💘💘💘
2026-07-10 06:07:37
2
{•~•Abdul RaoF•~•√} :
😔😔😔😔
2026-07-10 11:59:24
1
•♔᭄•♕•𝄢🄿🆁🄸🅽🄲🅴•𝄢♔᭄•♕• :
❣️❣️❣️
2026-07-10 14:02:07
0
saqlain cheena :
💕💕💕💕
2026-07-10 14:12:58
0
Pgal___488 syed🥰 :
🥺🥺🥺
2026-07-10 16:26:01
0
♻️ (جٹ دی سوچ توں ڈر)♻️ :
🖤
2026-07-10 17:15:24
0
Muhammad Abid :
🥰🥰🥰
2026-07-10 17:21:09
0
★ 🫀* :
🥰🥰🥰
2026-07-10 19:16:11
0
To see more videos from user @its.awan302, please go to the Tikwm
homepage.