@minshop16: Áo thun nữ

Thời Trang NeW 2
Thời Trang NeW 2
Open In TikTok:
Region: VN
Friday 10 July 2026 05:52:42 GMT
247
1
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @minshop16, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

السلام علیک یا سید الساجدینؑ، یا امام زین العابدینؑ 25 محرم الحرام — یومِ شہادتِ امام زین العابدینؑ وہ امام جن کی امامت کی پہلی شام ہی شامِ غریباں تھی۔ وہ مظلوم امام جنہوں نے کربلا کی تپتی ریت پر اپنے پیارے بھائی شبیہ پیمبرؐ، حضرت علی اکبرؑ کے سینے میں پیوست نیزہ دیکھا۔ اپنے چھ ماہ کے ننھے بھائی حضرت علی اصغرؑ کے معصوم گلے پر تین شاخہ تیر دیکھا، پھر اسی مظلوم شیر خوار کے ننھے جسم کو نیزوں کی انیوں سے تلاش کرتی ہوئی بے رحم فوج دیکھی۔ وہ امام جنہوں نے اپنے علمدار چچا حضرت عباسؑ کے دونوں بازو قلم ہوتے دیکھے، ان کی خاموشی، وفاداری اور صبر کی عظیم مثال دیکھی، اور پھر ساری زندگی محبت و وفا کے ساتھ فرمایا:
السلام علیک یا سید الساجدینؑ، یا امام زین العابدینؑ 25 محرم الحرام — یومِ شہادتِ امام زین العابدینؑ وہ امام جن کی امامت کی پہلی شام ہی شامِ غریباں تھی۔ وہ مظلوم امام جنہوں نے کربلا کی تپتی ریت پر اپنے پیارے بھائی شبیہ پیمبرؐ، حضرت علی اکبرؑ کے سینے میں پیوست نیزہ دیکھا۔ اپنے چھ ماہ کے ننھے بھائی حضرت علی اصغرؑ کے معصوم گلے پر تین شاخہ تیر دیکھا، پھر اسی مظلوم شیر خوار کے ننھے جسم کو نیزوں کی انیوں سے تلاش کرتی ہوئی بے رحم فوج دیکھی۔ وہ امام جنہوں نے اپنے علمدار چچا حضرت عباسؑ کے دونوں بازو قلم ہوتے دیکھے، ان کی خاموشی، وفاداری اور صبر کی عظیم مثال دیکھی، اور پھر ساری زندگی محبت و وفا کے ساتھ فرمایا: "چچا عباسؑ! آپ کا شکریہ۔" وہ امام جو عاشورا کے دن بیماری کے عالم میں بے ہوش تھے، مگر جب ہوش آیا تو اپنے بابا، حضرت امام حسینؑ کا مقدس سر نیزے پر بلند دیکھا، اور درد بھری آواز میں پکار اٹھے: السلام علیک یا ابا عبداللہ الحسینؑ۔ وہ امام جن کی جوانی کربلا اور شام کے مصائب میں ڈھل گئی، جن کے دل پر اہلِ بیتؑ کی مظلومیت، اسیری اور پردۂ عصمت پر ڈھائے گئے ظلم ہمیشہ کے لیے نقش ہو گئے۔ آج اسی صابر، عابد، ساجد اور مظلوم امام، حضرت امام زین العابدین علی بن الحسینؑ کی شہادت کا دن ہے۔ السلام علیک یا زین العابدینؑ السلام علیک یا سید الساجدینؑ السلام علیک یا علی بن الحسینؑ اللّٰہم ارزقنا فی الدنیا زیارتہ، وفی الآخرۃ شفاعتہ، واحشرنا مع محمدٍ وآلِ محمدؑ۔ #imamsajjad #25muharram #الامام_الحسين #ابا_الفضل_العباس #كربلاء

About